فوج سے با ادب گزارش : بہت ہی شرمندگی ہوتی ہے جب TV پر فوج کی حمایت میں اور شہدا کے لئے چند گنے چنے پانچ دس لوگ جھنڈیاں اٹھا کر شرمندگی سے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں - سکول کے بچوں کو بھی استعمال کیا جاتا ہے - بس کے ڈرائیور بھی شامل کر دئے، کیوں اپنا مزاق اڑاتے ہیں -سب فوج کی عزت کرتے ہیں مگر جب آپ ایک چھوٹی سی منی ریلی TV پر زبردستی چلاتے ہیں تو آپکی ذہنی حالت پر رحم آتا ہے- کرنا ہے تو کوئی ایک مینار پاکستان میں جلسہ کریں جہاں فوجی نہیں عام عوام کو بلائیں اور سارے جرنیلوں سے تقریریں کروایئں اور لوگوں کا رد عمل دیکھیں