گالیوں اور فخش منظر کشی سے اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والو کیا تمھیں اک بار بھی اپنے پیار آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان یاد نہیں آتا نام نہاد مسلمانو کیا تم قرآن کی آیتوں کو بھی جھٹلا سکتے ہو؟بہتان لگاتے وقت تمھارے دلوں کو کچھ نہیں ہوتا؟
خدا کا قہر نازل ہو تم پر🙌🏻
#مہرواحمد
یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات ہی بجا مانوں ،
خطا جو کی ہی نہیں اُس کی بھی سزا مانوں؟
جی بھینس اُڑتی ہے ، کوّا سفید ہوتا ہے ؛
سبھی تو مان لِیا اور بتائیں کیا مانوں؟