ساری عمر غلامی کم نا ائ لیندی سجنڑ دے ساہ تے ساہ ھئ
نئ خبر اسدے سجنڑاں نوں اگوں ھور کسے دی چاھ ھئ
لنگھی ہا حیاتی ساڑ دے وچ اودا ھجر جو بلدی بھاہ ھئ
کوئ خاص عرضی نئ سارہ پیرا وچ منگدی جاہ ھئ
Those who kidnapped democracy fear one thing the most: an awakened public. That is why Khan remains in prison while criminals sit in power.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@Legacy_Leavers_
Every atrocity on Imran Khan proves the rottenness of this fake system. You have turned law into a murderer and sold justice. The time for the people to settle scores is near.
@SaraNiazii1 دیوانوں میں چرچا ہے جنوں کا فقط اپنے
داناؤں میں مشہور ہے دانائی ہماری
تم روح میں اُترو گے تو محسوس کرو گے
چہرے سے جھلکتی نہیں رعنائی ہماری
#قومی_زبان
اگر آپ جس سے دل لگاتے ہیں، وہ آپ کو اگنور کرنے لگے، تو بس... خاموش ہو جائیں۔
کوئی زیادہ پیغام نہ بھیجیں، کوئی وضاحت نہ مانگیں، کوئی سوال نہ کریں۔
دل ٹوٹنے کا درد تو برداشت ہو جاتا ہے، مگر بار بار خود کو ذلیل کرنا... نہیں برداشت ہوتا۔
خود سے محبت کرنا سیکھیں۔
جو آپ کی قدر نہیں کرتا، اس کے پیچھے اپنی عزت، وقت اور دل ضائع نہ کریں۔
دوری اختیار کریں۔
خاموشی اختیار کریں۔
اور اپنے دل کو وہ سکون دیں جو وہ شخص آپ کو کبھی نہیں دے سکتا۔
یاد رکھیں:
جو آپ کو اگنور کرے، وہ آپ کا نہیں ہے۔
اور جو آپ کا ہے، وہ کبھی آپ کو اگنور نہیں کرے گا۔ ❤️
اپنے دل کی قدر کرو، کیونکہ یہ بہت قیمتی ہے۔
#دل_ٹوٹنا #خاموشی #خود_سے_محبت
Transparency is not a threat. It is a cornerstone of trust. Open communication strengthens institutions. Justice strengthens society.
#EndKhansIsolationNow@TeamiPians