Prometheus is the Titan of forethought,
known as the father of humankind
He spends a lot of time messing with the other gods.
He guides people towards a better future with his wisdom and always thinking ahead to shape humanity's destiny.
Zeus punished Prometheus for his ingenuity
#کشمیر_ظلم_کے_خلاف_متحد_ہوجاؤ@TeamYoungstr
یوکے میں اوورسیز کشمیری احتجاج کرتے ہوئے ماچھی منیر اور نواز زورداری سے زوردار محبت کے انداز ۔۔۔۔۔
ڈنڈے منہ میں دےکر خبردار کیا جا رہا ہے کہ اگر محبت مذید بڑھائ گئ تو یہ ڈنڈے منہ کی بجائے ۔۔۔۔۔۔۔ میں دیے جائیں گے
@Uljha_hua@Morpheus0300@Sanii_007 تازہ جو مری نظم ہے تجدید, محبت
کچھ دیر زیر, لب ہی سہی گائیے حضور
لکھی گئی ہے آپ کی چاہت میں یہ غزل
اک بار سن کے ، شوق سے پھر جائیےحضور
ہونٹوں پہ صرف میرے تبسم ہو کب تلک
بھولے سے ایک بار ہی مسکائیے حضور
جہاں آراء تبسم
#قومی_زبان
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹
یا اللہ ہماری ایمان کی حفاظت فرما اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمارے دشمن کو نیست و نابود کر دے آمین 🤲🏻
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
آج کشمیریوں کے یکجہتی بھی کریں گے گلگت بلتستان کے الیکشن چوری کے خلاف آواز بھی اٹھائیں گے اور عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج بھی کریں گے
@wajizafar_3 ہوتا خدا کا عشق تو بن جاتا اور کچھ
بندے کے عشق نے مجھے بندہ بنا دیا
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو یزداں بنا دیا
سرمہ سمجھ کہ آنکھ میں دی غیر کو جگہ
آنسو سمجھ کہ آنکھ سے ہم کو گرا دیا
عدم
#قومی_زبان