عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو....!!
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے....!!
آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!!؟؟
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے_!!
جو تاج محل پہ جھنڈا لگانے کو بول رہے تھے کدھر ہیں؟
وہ تو مساجد کو ملبہ بنا کر چلے بھی گئے
مجھے لال دائرے لگا کر پہاڑوں سے اٹھتا دھواں مت دکھاؤ،
مجھے گرتے جہازوں کی پرانی تصویریں مت دکھاو۔
مجھے جالندھر، دلی اور جے پور پر گرتے ہوئے شاہین اور غوری دکھاؤ جلتا ہوا دلی دکھاؤ💔
The Pakistan Army is not Hamas, a small militant group without tanks, planes, or warships. It is the military force of a sovereign nation, stronger than any in the European Union and armed with nuclear capabilities.
#IndiaPakistanWar#PahalgamTerroristAttack#MetGala2025
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو آسمانوں اور زمین (کی تمام وسعتوں) کا پیدا فرمانے والا ہے، فرشتوں کو جو دو دو اور تین تین اور چار چار پَروں والے ہیں، قاصد بنانے والا ہے، اور تخلیق میں جس قدر چاہتا ہے اضافہ (اور توسیع) فرماتا رہتا ہے، بیشک اللہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے۔