حکومت نے شوکت خانم کے فنڈ ریزنگ کے لیے NOC منسوخ کر دیا ہے۔ عمران خان کے بغض میں کینسر کے مریضوں کو نشانہ بنانے والے شائد انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں
شوکت خانم کینسر ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ عطیات دے کر کینسر کے مریضوں کی امید بنیں
عطیات دینے کے لئے 👇
عمران خان نے بلاشبہ دور حاضر میں امام حسینٔ کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے
بےشک اللّه نے یزید اور اس کے ساتھیوں کو ہمیشہ کے لئے نشان عبرت اور امام حسینٔ کو عظمت و شجاعت کی لازوال مثال بنا دیا
میں عمران خان کے ساتھ ہوں کوئی بات نہیں اگر گرفتار کر لیں گے۔۔۔۔۔۔
محرم کا مہینہ ہے اور یہ مہینہ بھی سچائی کا درس دیتا ہے اس وقت کی یزیدیت کو بھی نہیں مانتے آج کی یزیدیت کوبھی نہیں مانتے ۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی ائی کے شیر انکل ۔۔۔۔علی محمد خان کو رہائی مبارک ہو ۔۔۔۔ آپ نے وہ کر دکھایا ۔۔۔جو ہمارے برگر رہنما نہ کر سکے ۔۔۔ @Ali_MuhammadPTI#ProudOfAliMuhammadKhan
این سی اے کے علی ریاض ملک کے ساتھ 190 ملین پاؤنڈز کے تصفیے (settlement) کے مطابق اس میں تقریباً 50 ملین پاؤنڈز مالیت کی ایک برطانوی جائیداد، 1 ہائیڈ پارک پلیس، لندن ڈبلیو 2 2ایل ایچ شامل تھی۔
یہ جائیداد نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی ملکیت تھی جسے علی ریاض ملک کی جانب سے 2016 میں دوگنی قیمت پر خریدا گیا۔
2020 میں نیب نے خود این سی اے اور ملک ریاض کے مابین لین دین (Deal) کی تحقیق کی اور انکوائری بند کردی گئی۔ چنانچہ القادر کا مقدمہ تو محض مجھے نشانۂ انتقام بنانے کیلئے کھولا گیا حالانکہ اس کی سِرے سے کوئی بنیاد ہی موجود نہ تھی۔
نیب کو اگر صحیح معنوں میں جس معاملے کی تحقیق کرنی چاہئے وہ حسن شریف کی جانب سے دوگنی قیمت پر علی ریاض ملک کو اس جائیداد (Apartment) کی فروخت ہے جس میں ممکنہ طور پر شریف خاندان کے حوالے سے kickback کے اشارے ملتے ہیں کیونکہ یہ جائیداد اس وقت بیچی گئی جب پانامہ پیپرز کی شکل میں اہم انکشافات دنیا کے سامنے آئے اور نواز شریف وزارتِ عظمیٰ پر براجمان تھے۔
پاکستان بھر کے عوام میں کڑوروں لوگ عمران ریاض خان کو ملک بھر میں نامور ترین صحافی کے طور پر جانتے ھیں-
اگر کوئی نہیں جانتا تو چند سیاستدان جن کی حسد، جلن، احساس کمتری اور بزدلی نے انکے منہ پر تالے لگا دئیے اور جان نکلتی سے اسکے معاملے میں سچ بولنے سے انکی- ھٹو بزدلو، کم ظرفو-
Today again was a deliberate attempt to create a law and order situation by Mr Dentonic and his desperate bunch of criminals, I presume to implicate me and PTI in other cases, just like May 9th was used as a pretext to start a crackdown on us.
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔