ویسے تو پورا پاکستانی میڈیا ہی زوال کا شکار ہے
لیکن سب سے برا وقت ARY کا چل رہا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ انہیں طاہر اشرفی جیسے کرداروں کا بھی دفاع کرنا پڑ رہا ہے 😂
پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد اٹھ دن سے بند پڑا ہے یہودیوں کے حکم پر اور ہمیں 75 سال سے پھدو بناتے رہے کہ ہم پانچ منٹ میں اسرائیل کو تباہ کر دیں گے ۔
پورا سوچیے۔
شیخ رشید جو ہر دور میں ڈیکٹیٹر کا ساتھی ہؤا کرتا تھا, آج 4 سال ہوگئے جیل کاٹی پریشر برداشت کیا, آج خاموش ہے لیکن ڈیکٹیٹر کا ساتھ نہیں دیا!
سب سے بڑی بات, عمران خان کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا❤️
شیخ صاحب کوئی نہیں یہ دن بھی گزر جائے گے!!