#بریکنگ
🔴 اٹلی کے شہر بولوگنا میں مظاہرین نے #رفح پر اسرائیل کے خلاف ظالمانہ حملے کے خلاف ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا ۔ فوری جنگ بندی اور غزہ کے مظلوموں کو انصاف دلانے کا مطالبہ
While you were having a coffee this morning and enjoying the day, this is what the Zionists did in Rafah.
Most of us support this indirectly through the taxes we pay and the support of our governments and by purchasing products from Multinational corporations that support this genocidal regime.
If you don't oppose this shit you might be part of the problem.
At some point too much silence becomes complicity.
*مغرب کا اصل چہرہ اب کھل کر سامنے آرہا ہے عورت کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے بتائیں کہ کیا یہ عورت قابلِ عزت نہیں ہے؟؟* *
*امریکی پولیس کی طرف سے غزہ کی حمایت کرنے پر طالبہ پر بدترین تشدد*اسوقت یہ کلپ ایکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی کلپ بنتی جارہی ۔اپ بھی اس کلپ کو مغرب پرست لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇