The only ICC trophy Pakistan has won in the last 8 years, led by Captain Sarfaraz Ahmed.
Thank you for the memories, the passion & the unforgettable CT17. 💚🏆
He came. Won a trophy for Pakistan. Raised multiple youngsters for Pakistan and then left.
Thank you King @SarfarazA_54
The streets will never forget you 🇵🇰
پاکستان میں بہت کم ایسے کرکٹر ہیں جو بڑے اسٹار ہونے کے ساتھ اچھے انسان بھی ہیں،جنھوں نے عروج پر بھی قدم زمین پر رکھے اور خود کو کسی سے برتر نہ سمجھا ،سرفراز احمدان میں سے ایک ہیں،انھوں نے کرکٹ میں توخوب نام کمایا ساتھ بطور انسان بھی غیرمتنازع رہے،ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی مزید کامیابیوں کیلیے دعائیں
@SarfarazA_54
لاہور۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا
چئیرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ��عزازی شیلڈ دی
محسن نقوی کا سرفراز احمد کے مسقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
آپ نے کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے ۔ محسن نقوی
آپ نے پاکستان کرکٹ کو کامیابیوں سے سرفراز کیا ہے۔ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ ہمیشہ آپ کے احسانات کی مقروض رہے گی۔ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ آپ کے تجربے اور صلاحیتوں سے استفادہ جاری رکھے گی۔ محسن نقوی
🇵🇰 As @SarfarazA_54 brings an end to a storied international career, share your favourite memory from his remarkable journey 🤩
📃 Read more about his international retirement 👉
https://t.co/1346GEBFy3
Some captains win trophies. Some change the spirit of a team. Saifi bhai did both. From lifting the 2017 ICC Champions Trophy to leading Pakistan with heart, belief and that unmistakable energy.
You will always be my captain. Thank you kaptaan @SarfarazA_54
Skipper Saffy Bhai ke naam.
Aap ke saath khelna mere career ki best memories may se hai. Aap ne hamesha team ko aik family ki tarhan treat kiya aur har player ko confidence diya.
The way you led us during Champions Trophy will always be special for all of us.
Thank you for everything you have done for Pakistan cricket and for us.
Respect always, Mere Kaptaan. ❤️🇵🇰 @SarfarazA_54