For the first time ever, Pakistan’s Qaumi Taraana has a dedicated choral arrangement!
The Romanian Madrigal Choir transformed the anthem from orchestral composition into a polyphonic choir piece.
A tribute to Pakistan’s rich musical heritage from Romania on Pakistan Day!
50 Years. One Mission. Millions of Lives Touched.
Celebrating 50 years of Alkhidmat — a journey of service, trust, and compassion.
Honored to have our respected leadership with us as we mark this golden milestone.
#50YearsOfAlkhidmat#GoldenJubilee#ServingHumanity#Alkhidmat
Celebrating 50 glorious years of selfless service to humanity!
What began in Karachi with humble initiatives—a handful of flour rations, clinics, and a few ambulances—has grown into a mighty tree providing shade and support to the needy, orphans, and vulnerable across Pakistan and beyond.
Today, Alkhidmat stands as a beacon of hope in disasters, health, education, and community welfare.
Join us in this milestone celebration!
Alkhidmat Karachi
#50YearsOfAlkhidmat
مٹھی بھر آٹا راشن اسکیم، دواخانوں اور چند میت بسوں سے شروع ہونے والا سفر آج ایک تناور درخت کی صورت میں مجبوروں، ضرورت مندوں اور یتیموں کے لئے سایہ بن چکا ہے۔ کراچی سے شروع ہونے والا سفر اپنے جو بن پر ہے۔ آج الخدمت کی خدمات کو 50 سال ہوگئے ہیں۔
#50YearsOfAlkhidmat
ڈمپر، ٹرالراور ٹینکر حادثوں میں کراچی کے شہری مسلسل جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تمام تر اختیارات و وسائل کے باوجود مکمل ناکام ہوچکی ہے، یہ ٹریفک مینجمنٹ کی اہلیت بھی نہیں رکھتی۔ بجائے اس کے کہ ڈمپر مافیا اور اس کے سرغنوں کے لسانیت زدہ، زہریلے بیانات اور ہرزہ سرائیوں پر کارروائی کی جائے، بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار اور ان پر مقدمات بنائے جارہے ہیں جو شرمناک ہے۔ کراچی کے ساتھ سندھ حکومت کا یہ سلوک ناقابل برداشت ہوتا جارہاہے۔ ڈمپر حادثے کے بعد گرفتار کیے گئے بے قصور نوجوانوں کو فوری رہا کیا جائے۔
@KElectricPk Why unannounced load shedding? Shadman town is always a load shedding free area!! Why you people connect Nusrat Bhutto colony with us illegally??
پروفیسر خورشید صاحب اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عالم اسلام کا اثاثہ، اسلامی معیشت اور اس کے تصورات پر اتھارٹی تھے۔ پروفیسر صاحب بڑے آدمی تھے۔ بہترین پارلیمنٹیرین، مثالی رہنما، آخری دم تک نظم جماعت کے پابند، تکبر و خود پسندی اور خود نمائی سے پاک، عجزوانکساری کے پیکر تھے۔ علمی کام بھی پائے کا کیا اور قیدوبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ آج واقعی پاکستان کو ہی نہیں عالم اسلام کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
اللہم ا غفرلہٗ وارࣿحمہ وعافہٖ وعف عنہ۔۔
کمشنر راولپنڈی کے بیان نے ہمارے مؤقف اور خدشات کی تائید کی ہے، ہم پہلے دن سے کہتے آئیں ہیں کہ جعلی نتائج کے ذریعے مسترد شدہ پارٹیوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان فوری ایکشن لیں، نتائج کو روک کر تحقیقاتی عدالتی کمیشن بنائیں اور فارم 45 کی غیر جانبدارانہ تحقیق کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا جائے۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
ملاحظہ فرمائیں دوسری قسط PS 124 نیو کراچی۔
9 ہزار ووٹ کس طرح جیتے اور 18 ہزار ووٹ کیوں ہار گئے۔
واضح رہے اس نشست پر کئی اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے بھی لگے اور بیلٹ بکس بھرے گئے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
آج اہل کراچی نے جس طرح #Respect_HafizNaeem ٹرینڈ کو صبح سے رات گئے تک ٹاپ ٹرینڈ بنائے رکھا ثابت ہوگیا جو شخص کراچی کے لیے اداکاری نہیں بلکہ سچائی سے ساتھ دے گا یہ شہر دامے درمے سخنے اس کے ساتھ کھڑا ہوجائے گا آج سوشل میڈیا کے بڑے بڑے ٹرینڈ سیٹر بھی ہواس باختہ ہوگئے آج اہل کراچی نے سوشل میڈیا کے زریعے بتادیا کہ ڈٹ جانا کسے کہتے ہیں آج کراچی کے شہریوں کا ردعمل بھی ایک الیکشن تھا کاش کوئی اس کے نتائج کو سمجھ سکے
#WATCH: Naeem ur Rehman, leader of the Pakistani religious JI party, forfeits his Sindh Assembly seat to ex-PM Imran Khan's PTI-backed candidate over rigging allegations in recent elections. https://t.co/4Cq3Sk2LcC
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی عزت کرتے ہیں جنہوں نے مینڈیٹ کے احترام کرتے ہوئے فیصلہ کیا، اس سے دوسروں کی حوصلہ افزائی ہوگی جنہیں حکومت نے جعلی مینڈیٹ لینے پر مجبور کیا۔
https://t.co/5Pu8wpka83
حافظ نعیم نے پورے نظام کو برہنہ کرکے اس کا حقیقی چہرہ پوری قوم کو دکھادیا
اگر اس وقت ن لیگ کے صرف پانچ سے چھ جبری جیتنے والے یہ کام کرلیں تو یقین کریں وہ نہ صرف تاریخ میں امر ہوجائیں گے بلکہ اس ملک کی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دھاندلی زدہ الیکشن سے جان چھوٹ جائے گی
ن لیگ سے اس لیے کہا کہ اس کام کے لیے ایک اعلی کردار ہونا ضروری ہے لہٰذا یہ توقع پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سے بالکل بھی نہیں کی جاسکتی
@NaeemRehmanEngr نے پاکستانی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے کمال کی چال چل دی ہے صرف چار سے پانچ لوگ اور مل گئے تو پاکستان کو آگے بڑھنے سے کوئی نہ روک سکے گا ورنہ پھر ایک نہ ختم ہونے والی اندھیری رات ہے
خواجہ آصف خدارا ہمت کریں شرم اور حیا کرجائیں آپ کی دس نسلوں کو کوئی نہیں ہراسکے گا
#Respect_HafizNaeem
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔