@MaryamNSharif سارے پنجاب کا بجٹ لاہور پر کھارہی ہو شرم آنی چاہیے آپ کو چھوٹے شہروں کا حال دیکھوں اور میڈیم کسان دھکے کھارہا کے آلو دس روپے کلو بکا رہا ہے روزگار نہی ہے لوگوں کے پاس آپ کسی پٹواری سے ٹویٹ کروا کر خود اسو ہر جواب دینے آجاتی ہے
@MaryamNSharif فضول لوگ، 5 لاکھ روپے کے کام پر خزانے سے 5 کروڑھ نکال کر ہڑپ کرجانا اور اس کے اوپر اشتہارات پر 1 کروڑ خرچ کرنا ۔اور اس کے اوپر پٹواری کے پوسٹ کو نانی کا ریپوسٹ کرکے لکھنا look nice.
What a joke
@Shah15446472 يُعْرَفُ ٱلْمُجْرِمُونَ بِسِيمَـٰهُمْ فَيُؤْخَذُ بِٱلنَّوَٰصِى وَٱلْأَقْدَامِ
The wicked willbe recognized by their appearance, then willbe seized by their forelocks & feet
مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گاور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا.