Islamabad sky lights up with colours of Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye as thousands gather to celebrate the Makkah Defence Agreement. The Nation celebrates this historic Agreement with great fanfare and festivity
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
عاجل 🔴
سماء العاصمة الباكستانية "إسلام آباد" تضيء بالألعاب النارية، وسط احتفالات شعبية بـ "اتفاقية مكة للدفاع المشترك" بين السعودية و باكستان و تركيا.
🇵🇰🇹🇷🇸🇦
رینالہ خورد میں گرین بس سے سواری کا موبائل چوری ہوا تو ڈرائیور نے بس کے گیٹ بند کر دئیے اور بس کو تھانے صدر لے گیا پھر پولیس نے موبائل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷
The Parliament House of Pakistan has been illuminated in vibrant green and red lights to commemorate the signing of the historic Joint Defence Agreement among the three brotherly countries — the Islamic Republic of Pakistan, the Kingdom of Saudi Arabia and the Republic of Türkiye— in the sacred city of Makkah Al-Mukarramah.
The colours of green and red reflect the warmth of enduring brotherhood, mutual trust and solidarity, while symbolizing a shared commitment to peace, security and prosperity.
The illuminated Parliament stands as a radiant expression of the bonds of friendship and unity that bring the three brotherly nations closer together.
@AyazSadiq122
#Pakistan #SaudiArabia #Türkiye #JointDefenceAgreement #BrotherlyNations #PakistanParliament #Unity #Peace #Solidarity
بی بی سی انگلینڈ میں بھی پروپیگنڈہ نیوز سے باز نہیں آیا تھا پھر اسے وہاں معافی مانگنی پڑی جبکہ پاکستان میں بھی ان سے لازمی معافی منگوانی چاہیے
ایک ڈاکٹر اور برطانیہ سے تربیت یافتہ کارڈیالوجسٹ ہونے کے ناطے، بی بی سی سے میرا تنازعہ ہے کیونکہ اس نے اپنی پینورما ڈاکومنٹری میں ADHD کے مریضوں کے ساتھ انتہائی غیر منصفانہ رویہ اختیار کیا اور انہیں خطرے میں ڈالا بی بی سی نے غلط دعویٰ کیا کہ ان کی زیادہ تشخیص کی جا رہی ہے اور انہیں غیر ضروری سخت ادویات دی جا رہی ہیں مریضوں اور طبی برادری کی شدید تنقید کے بعد بی بی سی کو ماننا پڑا کہ انہوں نے غیر منصفانہ سلوک کیا بی بی سی زندگیاں اور مریضوں کو خطرے میں ڈالتا ہے. ڈاکٹر اورنگزیب
ون ویلنگ کرتے موٹر سائیکل جنگلے سے ٹکرا کر 25 سالہ لڑکے کی گردن دھڑ سے الگ ہو گئی،بازو کٹ کر دوسری سڑک پر جا گرا۔
اگست کے مہینے میں 14 اگست تک لاہور میں ون ویلنگ عروج پر پہنچ جاتی ہے۔
اور
اس خطرناک کام پر شرطیں لگتی ہیں
وٹس ایپ گروپس میں لائیو جوا لگایا جا رہا ہوتا ہے
پنجاب حکومت کو اس پر کریک ڈاون کرنا چاہیے۔
گلبرگ گرین اسلام آباد میں نئے بننے والے پٹرول پمپ (PSO ) نے 50 لٹر والی گاڑی کی ٹینکی میں 57 لٹر پٹرول ڈال دیا ۔شہری کے مطابق اسکی گاڑی میں تقریباً 15 لٹر پٹرول پہلے بھی موجود تھا
جس کا بھی بس چلتا ہے وہ ڈاکے مارتا ہے کوئی روک ٹوک نہیں ، آئے دن اسلام آباد کے پٹرول پمپوں پر یہی شکایات سامنے آتی ہیں مگر اسلام آباد انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے
وزیر داخلہ صاحب کہیں ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا سسٹم بھی کلیپس تو نہیں ہو گیا
@MohsinnaqviC42@dcislamabad@ccislamabad@PSOPakistan@PakPMO
انسان کے دل میں ذرہ برابر بھی وطن سےمحبت ہو تو دیار غیر میں جب وہ اپنے وطن کا جھنڈا دیکھتا ہے تو اسے بڑی خوشی ہوتی ہے اور اگر وہ جھنڈا سرکاری طور پر بطور اعزاز سجایا جاے تو خوشی کا لیول اور بڑھ جاتا ہے🇵🇰🫡👇
#PakistanZindabad