چین کا نیا روبوٹ: "پاکستان"
نام رکھنے کی وجہ: صرف بھیک مانگنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
واہ! کیا عزت ہو رہی ہے پاکستان کی۔
شکریہ عاصم خنزیر، مریم چورنی اور نون لیگ!
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو،
تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی،
ریاست اگر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے،
ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی 🔥
#بغاوت_سے_انقلاب_تک
اس سے زیادہ ہمارے ملک کی اور توہین کیا ہو سکتی ہے کہ چور ہمارے فیصلے کریں۔ ایک فیکٹری پر چور بٹھا دیں تو فیکٹری بند ہو جاتی ہے تو یہ ملک کیسے چلے گا۔
عمران احمد خان نیازی
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نزیر
”عمران خان کی تصویر سے لیکر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لیکر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیئے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیئے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔“ @Parasjahanzaib1
پاکستان تحریکِ انصاف کے دور میں دھشتگردی نہیں تھی بہترین امن و امان تھا لوگ کاروبار کر رہے تھے جی ڈی پی 6.2 فیصد تھی گھروں کے چولہے جل رہے تھے، اب پاکستان کے پاس صرف ڈونلڈ ٹرمپ کے کہے ہوئے چار الفاظ 'مائی فیورٹ فیلڈ مارشل' ہی رہ گئے ہیں جبکہ پاکستان بدترین دھشتگردی کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر انتہائی کمزور ملک بن چکا ہے، نیا کارنامہ پنجاب کی سی سی ڈی نے آسٹریلوی نژاد پاکستانی بچی کو ناحق شہید کر کے انجام دیا ہے جس پر آسٹریلیا سمیت دنیا بھر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw