ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
DGISPR نے اسلام آباد کے علاقے کے 25 وائس چانسلرز کو بلایا اپنے دفتر میں اور کہا کہ تم لوگوں کو ان بچوں کو محب وطن بنانا ہو گا اور ساتھ محب وطن بنانے کے نسخے بھی بتائے سارے خاموشی سے سنتے رہے صرف ایک وائس چانسلر بولا تو اس کو ایسی چپیڑ پڑی کہ وہ بھی خاموش ہو گیا ! ہود بھائی ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه حق سچ کا خدا ہے، حق کبھی نہیں چُھپتا، سینئیر پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول کا تہلکہ خیز انکشاف۔ بڑا اعتراف کر ڈالا 🔥🔥
7 تاریخ کو ہمارا پارٹی اجلاس ہے۔ اس وقت مسئلہ بڑا سیریس چل رہا ہے مسلم لیگ ن کے ساتھ۔ آنے والے اجلاس پتہ نہیں پارٹی کیا Decide کرے گی لیکن مجھے جو نظر آرہا ہے اتنی دوریاں پیدا ہوگئی ہیں اور جس طرح سے چئیرمین بلاول نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک ٹائم شروع ہوگیا ہے، اُلٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ ہم ساتھ نہیں بیٹھیں گے، اس کا مطلب یہ ہے ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے، اسکا مطلب یہ ہے کہ ہم اس حکومت کو گرانے میں کردار ادا کریں جس طرح 2022 میں ہم نے جنرل باجوہ اور جنرل ندیم انجم کے کہنے پر عمران خان کی حکومت کو گرایا تھا۔
🚨 بریکنگ نیوز: بحرین میں بغاوت، امریکی فوجی اڈے پر دھاوا! 🔥
مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے 🇺🇸 امریکی بیس پر عوام نے ہلہ بول دیا۔ 70 فیصد شیعہ اکثریتی ملک 🇧🇭 بحرین میں شدید عوامی مزاحمت!
بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥
قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چینل جیو نیوز پر بیٹھ کر ڈی جی اور محسن نقوی کو منہ توڑ جواب 🔥🔥
یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے ناں جس کا بیانیہ یہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم برباد ہو جائیں گے۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور جھوٹا بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر پوری قوم کو اسی اسٹبلیشمنٹ نے کہا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
سانحہ ڈی چوک سے بہت سارے رازوں سے پردہ فاش ہو چکا تھا مگر ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شائید
آج پتہ چل رہا ہے کہ یہ سچ کہہ رہی تھی اور ملک میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ایک ہی بندہ ہوتا ہے۔۔
مشاہد حسین سید نے کمال کر دیا۔۔۔۔!
8 فروری کے انتخابات میں تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑے کے سارے کا سارا سسٹم ہی فیل ہو گیا، مشاہد حسین
کل اس لیے محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔
سٹریٹ موومنٹ کا روز علیمہ خان اور بابر علی خان مہمند ۔
پاکستان عمران خان کی رہائی مانگ رہا ہے
شبقدر عمران خان کی رہائی مانگ رہا ہے
بابر علی خان آپ نے کر کے دکھایا کہ آپ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے۔
#خان_کے_لیے_متحد#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
سعدیہ امام بھی کشمیریوں آخر کار بول پڑی ۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ نفرت، جبر اور طاقت کے ذریعے وہی محبت حاصل کر لے گا جو کشمیری عوام نے دہائیوں تک پاکستان کے لیے اپنے دل میں رکھی، تو یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ محبت ہمیشہ احترام، اعتماد اور انصاف سے جنم لیتی ہے، نفرت کے بیج بو کر محبت کا پھل حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
اس سب کے باوجود ایک مثبت بات یہ ہے کہ پاکستان کی چند معروف شخصیات اور فنکار بھی کشمیر کے معاملے پر اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ خاص طور پر اداکارہ سمیت کئی لوگوں نے اپنے ضمیر کی آواز پر حق اور انصاف کی بات کی۔ اختلافِ رائے سے بالاتر ہو کر مظلوموں کے لیے آواز اٹھانا ایک ذمہ دار معاشرے کی علامت ہے، اور ایسے موقع پر خاموشی کے بجائے اصولی مؤقف اختیار کرنا قابلِ توجہ ہے۔
@ShowbizAndNewz@sadia3420 .
کراچی پولیس vs تحــــــریک انصاف ٹائیگرز ۔
بالآخر کرچی پی ٹی آئی ورکرز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا
واپس پولیس والوں کے ساتھ جیسے کو تیسا عمل
اہلکار بھاگ گئے