تمام والدین سے گزارش ھے کہ اپنے بچوں کے اندر کم سے کم اتنی حب الوطنی ضرور پیدا کریں کہ وہ کسی گھٹیا اور کم ظرف شخص کے کہنے پہ اپنے ہی ملک اور اداروں کے خلاف نہ بھونکیں۔
کیا غیرت دی ہے اللہ تعالی نے اس مفتی صاحب کو۔
کاش کہ وہ پپاکستانی علماء بھی اس مفتی صاحب سے کچھ سیکھ سکتے جو ناپاک فوج کے مظالم اور بے ایمانیوں پر اپنے منہ بند کیے ہوئے ہے۔
ملحد سے مناظرہ ہو تو ہیرو،
اور اپنے کو آئینہ دیکھایا تو خاموشی؟
مفتی شمائل نے کل پاکستان کا تعارف کروایا تو واہ واہ کرنے والی زبانیں گنگ ہو گئیں۔
لگتا ہے اصل مسئلہ دلیل نہیں، آئینہ ہے۔
ویسے مناظرہ تو بنتا ہے 😉
https://t.co/VbgRhpNzDS
یہ بہت اچھا قدم ہے اور پاکستان کو پاک کرنے کیلئے افغانیوں کو یہاں سے جلد از جلد نکالنا بہت ضروری ہے- اب تو انڈیا کی پراکسی کے طور پر دہشتگرد افغانستان ایک مصدقہ دشمن ملک ثابت ہو چکا ہے- نمک حراموں کی تین نسلیں پاکستان نے پالیں لیکن اب یہی اٹھ کر پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں-
براہ کرم یہ واضح کر دیا جائے کہ کسی کو رپورٹ کرنے سے پہلے مجھ جیسا ایک عام پاکستانی کیسے فرق کرے کہ کونسا افغانی قانونی ہے اور کونسا غیر قانونی- یہ معلومات ہونا بہت ضروری ہے-
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
🔴 "ترکیے کو جہنم میں بدل دیں ��ے" کی دھمکی پر ہندوستان کو ترک تجزیہ نگار کا جواب:
"ہم سات شراکت دار برادر ملکوں کے ساتھ آئیں گے، اس گائے کو ذبح کر کے کھائیں گے جسے تم خدا سمجھ کر پوجتے ہو، ہمیں زیادہ تنگ نہ کرو!" 🤣
اس فلسطینی بچے کا تباہ شدہ غزہ میں پاکستان سے یکجہتی کا ی�� انداز طمانچہ ہے ہمارے ان سب لوگوں کے منہ پر جنہوں نے اس لیے فلسطین کے لیے ایک لفظ نہیں لکھا کہ کہیں انکے امریکی آقا ناراض نہ ہو جائیں یا انکے اکاؤنٹ نہ سسپنڈ کر دئیے جائیں۔
✌🏻��️