@Badass1ZQ1 Hajj to ALLAH PAK ne qabol krna h usne kahi b nai kaha k kesy krna h jab in soodio r ashrafio k ho jaty hen to ghareeb ka b ho jaega ... But ho ga ghair qanoni....
اس بچے کی ماں بمباری میں شدید زخمی ہو گئی ہے اس چھوٹے سے بچے کو معلوم ہے کہ ان کی مدد کو کوئی نہیں پہنچے گا سو یہ
بچہ اپنی ماں کی سلامتی کے لیے قرآن کو وسیلہ بنارہا ہے۔
آپ بھی وسیلہ بنیے پھیلائیے
"مرتضی مجتبی خاتم الانبیاء"
---
ام حبیبہ کی آواز میں یادگار و شاہکار نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم.
ایک دفعہ سنیں تو بار بار سننے کو جی کرتا ہے.
💚
https://t.co/oJ42p5nBZd
زندگی میں سب سے عجیب تجربہ اپنی ماؤں کو بوڑھا ہوتے ہوئے دیکھنا ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ صبح شام ماں کی آواز آرہی ہے دو وقت کا کھانا ان کے ہاتھ کا ہمیں مل رہا ہے تو مطلب سب ٹھیک ہے۔۔
اپنے شوق کو پورے کرتے ہوئے اپنی سکن کو چمکاتے ہوئے ہم اس بات پر غور ہی نہیں کرتے کہ ان کی ایڑیاں گھس گئی ہیں ، اس محنت کے سبب ان کی چال ڈھال میں تھکن سی اتر آئی ہے۔۔۔
ہم ان کی عمر اور کمزوریوں کو روک تو نہیں سکتے لیکن وہ کر سکتے ہیں جو ہمارے بس میں ہے یعنی محبت، خلوص، خیال اور توجہ▪️
مائیں اتنی توجہ نہیں مانگتیں جتنی ہم نے بچپن میں ان سے مانگی تھی ہمیں ان کے ساتھ راتوں کو نہیں جاگنا ہوتا بس جتنی دیر وہ جاگ رہے ہوں موبائل سے نظریں ہٹا کر اس پر رونق چہرے کی جھریوں کااحترام کرنا ہوتا ہے وہ چہرہ جسے اللہ نے ہماری انکھوں کا اول منظر بنایا🖤
اب وقت ہے کہ ہم اپنی ماؤں کے لیے ٹھنڈی چھاؤں بنیں۔۔انہیں وہ دیں جس کی انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے یعنی ہمارا وقت اور توجہ۔
بس اتنا یاد رکھیں کہ قسمت ہر ایک کی ماں کو بوڑھا ہونے کا موقع نہیں دیتی ▪️
اللہ تعالی کی شان تو دیکھو
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.
کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک
@irumrae Eat where you have a right Brother and stay where you are a protector Sister but always maintain a distance that prevents family conflict. Eating will be the burden of brother in law .