منیب فاروق سر سے لے کر پاؤں تک بغضِ عمران میں ڈوبا ہوا ہے۔ اس شخص کا ہر وی لاگ عمران خان کے نام پر شروع ہوتا ہے اور عمران خان کے نام پر ختم۔ ایک ہی گھسی پٹی باتیں ہوتی ہیں کہ عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنا،convivted کرمنل ہے، اس پر ایسے ہی کیسز چلتے رہیں گے اور جیل میں ہی رہنا ہے۔ مجال ہے کہ یہ انسان کرپشن، مہنگائی، پنجاب حکومت کے لگژری طیاروں یا ڈوبتی معیشت کے اوپر کبھی وی لاگ کر جائے۔
سچ سن کر سارے چور ڈوب مرنے کی بجائے دانت نکال نکال کر بڑے چور کا دفاع کر رہے ہیں 🚨🚨
کمپنی کے فارم 47 کے وزیراعظم کی اصل اوقات ایک عام پاکستانی نے بتا دی ۔۔۔
فارم 47 والے بے شرم اتنے ہر دور میں بے عزتی کروا کر بھی کرسی پر بیٹھے ہیں ۔
چور اتنے کہ آگے سے دانت نکال رہے ہیں ۔
حرام خور اتنے کہ ملک کھا گے لیکن ان کا دوزخ نہیں بھرا ۔
ہر پاکستانی کو بے خوف ایسی آوازیں اٹھانی چاہیے ۔ہم اپنے مفادات ایک نوکری ،لالچ ،ڈر خوف ،خود غرضی ،جی جی کے چکر میں چوروں کا ساتھ دے کر اپنی آخرت خراب کرتے رہتے ہیں ۔
ان کی حالت دیکھیں کیسے کھڑے ہیں
اور یہ پنجاب پولیس کے لوگ ہیں جو کسی بھی گاڑی جس میں ایک کلو ٹماٹر بھی ہوں اسے لیکر یہاں سے گزرنے نہیں دیتے ادویات اور بچوں کے دودھ تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔۔۔!!!
اس راستے میں اس وقت بھی خوراک کے بیسیوں ٹرک کھڑے ہیں اور سینکڑوں راستے کی بندش کی وجہ سے واپس ہوئے ہیں۔۔۔!؟!
اور باتیں کی جاتی ہیں کہ بی بی سی کی رپورٹ درست نہیں۔۔!!!
وہ ناراض ہونگے کہ میں یہ کہہ رہا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے وہ کم عمر لگتے ہوں، مگر وہ ایک 70 سالہ شخص ہیں۔ انہیں ایک تنگ سی کوٹھڑی میں رکھا ہوا ہے، کئی کئی دن بجلی نہیں ہوتی، ڈاکٹروں تک رسائی نہیں اور حال ہی میں انہیں 3 گولیاں لگی ہیں۔ جو سلوک انکے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ سراسر غیر انسانی ہے۔“
قاسم خان
آپ بُزدار کی بات کرتے ہو مراد علی شاہ کی کیوں نہیں کرتے: مفتاح
مراد کی کارکردگی بہت بری ہے لیکن بزدار سے تو نہ ملائیں: شہزاد
مراد علی نے بزدار سے اچھا کیا کیا: مفتاح
کچھ اچھا نہیں کیا سندھ برباد ہو گیا لیکن پھر بھی: شہزاد
جو چلا گیا اس کی بات کرتے ہو جو ہے اس کی نہیں کرتے: مفتاح
آج پٹرول کی قیمت 255 روپے لٹر تک آنی چاہیئے تھی مگر حکومت نے فی لٹر 45 روپے بھتہ عوام کی جیبوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا
کوئی شبہ نہیں یہ ایک بھتہ خور حکومت ہے
پُراسرار خاموشی کے 8 ماہ...
سربراہ TLP حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کہاں ہیں؟ سانحہ مریدکے کے بعد کیا کچھ ہوا؟
سعد رضوی صاحب کے وکیل برہان معظم ملک نے تہلکہ خیز انٹرویو میں حقائق سے پردہ اٹھا دیا
Coming Soon
https://t.co/DENpQOc1Qg
گھٹیا بدکردار بدبودار قاضی فائز کا اعتراف جرم
جب عدالتیں آزاد نہ رہیں اور انصاف طاقتور حلقوں کے اشاروں پر چلنے لگے تو پھر قانون کی حکمرانی نہیں بلکہ طاقت کی حکمرانی قائم ہوتی ہے۔ عوام کے صبر کا امتحان لینے والے یہ نہ بھولیں کہ انصاف کا گلا گھونٹنے سے بے چینی اور ردعمل ہی جنم لیتا ہے۔
30 ہزار کمانے والے سیکیورٹی گارڈ کو واپڈ نے ڈیڑھ لاکھ بل ڈال دیا بجلی کا میٹر بھی اسکا نہیں محلے دار کا تھا اُس نے پولیس اور واپڈا کو رشوت دے کر سارا بل اس پر ڈلوا دیا ان وکیل صاحب نے لیسکو کے دفتر بیٹھ کر آفیسر کی چھترول کر دی
افتخار ٹاؤٹ نے عمران خان پر الزام لگایا کہ امیر باپ کا بیٹا تھا، امیر گھر میں شادی ہوئی 2002 میں اپنا pti کا دفتر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیسے بند کر سکتا ہے۔
حامد میر نے بتایا کہ عمران خان کو 2002 میں بہت قریب سے جانتا تھا اُس نے اپنا سب کچھ شوکت خانم ہسپتال کے نام کر دیا تھا۔
بریکنگ نیوز 🚨اسٹبلیشمنٹ کے پالتو منیب فاروق کا شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں تہلکہ خیز انکشاف۔ خان کے خلاف کیسے پروپیگنڈہ کیا گیا سب کھل کر بتا دیا🔥🔥
عمران خان کی حکومت کو ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا تھا کہ مجھے، غریدہ فاروقی، سلیم صافی، سہیل وڑائچ، منصور علی خان، ابصار عالم اور ہمارے دیگر صحافی دوستوں کو باقاعدہ بلا کر ہدایت جاری کی گئیں کہ تم لوگوں نے خان کے خلاف کھل کر پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ چوبیس گھنٹے چینل پر یہی بیٹھ کر کہنا ہے کہ خان نالائق ہے، مہنگائی کر رہا ہے۔ اس بیانیہ پر عوض ہمیں لاکھوں کروڑوں روپے دیے گئے۔
میں بھی ایک دفعہ بہشتی دروازے سے گزرا ۔
گزر کر جب دیکھا تو نہ میرا پرس تھا نا موبائل ۔
میں پولیس والوں کو بتایا تو میں ان کا جواب سن کر کانپ گیا ۔
اس نے کہا پتر یہ بہشت ھو اور یہاں فرشتے دنیاوی چیزیں نکال لیتے ہیں
😀
پاکستانی عوام کہتے ہیں کہ نوکری نہیں ملتی ملک میں روزگار نہیں ہے یہاں ایک معمر خاتون ایک ادارے سے ریٹائرڈ ہوئی ہے اور اسی دن اسے دوسری نوکری مل گئی ہے۔
یہ خاتون وفاقی وزیر احسن اقبال کی بہن عائشہ حمیرا چوہدری ہیں جنکی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل جلدی ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرکے تین سال کے لیے ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ منسٹری آف کلائمنٹ میں بطور سیکرٹری تعینات تھیں۔
بشکریہ محمد عمیر
اساتذہ جو ہمارے روحانی والدین کی حثیت رکھتے ہیں۔ رانا سکندر حیات نے ان کو چور کہا ہے۔اصل میں بے شرم۔بےحیاء اور جعلی وزیر تعلیم رانا سکندر اتنا کم ظرف اور گھٹیا انسان ہے کہ اپنی طرح اور اپنے لیڈرز شریف خاندان کی طرح ہر کسی کو چورسمجھتا ہے۔
@RanaSikandarH
یاسمین راشد نے نواز شریف کو ہرا دیا، تو آر او (RO) سے فارم 47 پر دستخط کرنے کے لیے کہا گیا، مگر آر او نے انکار کر دیا۔
جب اس نے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، یہاں تک کہ اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔ بعد میں باہر یہ بات مشہور کر دی گئی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے۔
پھر اس کا نوٹیفکیشن معطل کر کے ایک نیا کٹھ پتلی آر او تعینات کیا گیا، اور متبادل آر او سے مبینہ طور پر پیسے دے کر فارم 47 پر دستخط کروائے گئے! محمد زبیر ۔
🚨مولانا صاحب کا وضاحتی بیان
میں نےخطبہ جمعہ میں حق و سچ عمران خان کے چیدہ چیدہ چند اچھی باتوں کا ذکر کیاکہ خان واقعی سچا لیڈرایماندار ہیں عمران خان کا ہم علما کرام پربڑا احسان ہے جماعت نے مجھے سزا کے طور پر امامت کرنے سے نکالا
مولانا صاحب اللہ 🤲
🚨 طيبہ، مغربی کنارہ
روسی صحافی ایڈیل شوکو جب فلسطینی خاندانوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کی دستاویز کر رہی تھیں تو اسرائیلی پولیس کی خاتون نے ان پر حملہ کر دیا۔
وہاں موجود رہ کر حقیقت بیان کرنے کی سزا؟
#FreePalestine#طيبہ_تحت_حملہ#AdelShoko
شہباز گل 🔥🔥🔥
مسلم لیگ نمرود نے احسن اقبال کی بہن کو adjust کرنے کے ساتھ گالیاں دینے والے شخص کو اپنا انٹرنیشنل کوارڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ وہ شخص اتنا غلیظ ہے اور نیچ ہے اتنی فلیش گالیاں نکالتا ہے اور وہ اتنا ہی نمرود لیگ کے قریب اور انکو پیارا ہے۔ جس قسم کی وہ گالیاں دیتا یے اسکو تو نمرود لیگ کے ٹریک ریکارڈ کے مطابق پنجاب حکومت کا ترجمان بننا چاہئے تھا۔