@mubeena79427 جن کے لیے ہم نے اپنی ذات تک بھلا دی، اکثر وہی ہمیں ہماری اوقات یاد دلا گئے۔ مگر وقت کا پہیہ جب گھومتا ہے، تو خالی ہاتھوں والے بھی تاریخ لکھ جاتے ہیں۔ 🥀
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو
راحت اندوری
it’s very common
element here ,
as some people
get used our kindness
but very quickly they
forget who supported
them in difficult time
and become our enemy
#Lotus