پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
🧵Part 1/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
تھریڈ # 2 - #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت بلتستان کے الیکشن کیمپین کی بہترین وڈیوز کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ یہ تیس وڈیوز کی تھریڈ بھی کم پڑے گی۔ کوشش ہے کہ بیسٹ وڈیوز ہوں اس میں- شروع میں یہ عمران خان کی اے آئی وڈیو:
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جب انہوں عمران خان کی حکومت چھینی اور اس کے بعد الیکشن چرایا ، ہمارے گھر توڑے، پی ٹی آئی نوجوانوں کو مارا اغواء کیا اس کے پیچھے ان کا بیانیہ تھا کہ ہم تجربہ کار ٹیم لائیں گے اور معیشت ٹھیک کریں گے آج معیشت کا جو حشر ہے وہ قوم کے سامنے ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری یوگنڈا، ایتھوپیا اور خونی انقلاب والے بنگلہ دیش سے بھی کم ہوچکی ہے۔
پتہ نہیں ان کو نیند کیسے آتی ہوگی ان کو شرم آنی چاہئے الیکشن کے ڈاکے بعد 90 کمپنیاں ملک چھوڑ کر جا چکی ہیں۔
ایف بی آر جب ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو لیوی کے ذریعے ٹارگٹ پورا کرتا ہے۔ 40 لاکھ لوگ ٹیکس والے نیٹ ورک میں آ سکتے لیکن آج تک صرف 2 لاکھ ٹیکس نیٹ ورک میں ہیں۔ یہ ادارہ ناکام ہوچکا ہے۔ قانون سازی کرا کے اختیارات لیے لوگوں کو گرفتار کرنے، میٹر، بند کرنے کے اختیارات لیے فیکٹریوں میں اپنا قاصد بٹھا کر بلیک میل کرنے کے اختیارات لیے لیکن نتیجہ صفر اس ادارے کو تو بند کردینا چاہیے۔ اسامہ میلہ