#عرس_مبارک_حضرت_شیخ_عبدالقادر_جیلانی
اول سے آخر تک دنیا کا کوئی ولی اس مقام پر نہیں، جس مقام سے اللہ ربّ العزت نےغوث اعظم کو سرفراز فرمایا۔ اسی لیے سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانیؓ کے مرتبہ ولایت کی نسبت کہا گیا کہ
غوث اعظم درمیانِ اولیاء، چوں محمد ﷺ درمیانِ انبیاء
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت سےپہلےہی کاٸنات میں آپ کی ذات کی برکات کاظہورہونےلگاتھابالکل ایسےجیسےآفتاب کےطلوع سےپہلےصبح صادق کی عالمگیرروشنی اورپھرشفق کی سرخی دنیاکوآفتابِ جہاں تاب کی بشارت دیت ہیں۔
#MawlidunNabi#rabiulawal2024#rabiulawalmubarak#MiladCelebrations
تجدید و احیائے دین کی عالمگیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے روز اول سے ہی اصلاح احوال امت اور غلبہ دین حق کی بحالی کو اپنی فکر و فلسفہ اور تحریک کے جملہ فورمز کی تمام تر جدوجہد کا بنیادی ہدف قرار دے رکھا ہے۔
#دانش_عصر_حاضر
شیخ الاسلام کی شخصیت میں دو نایاب خصوصیات کا طاقتور امتزاج موجودہے۔ جس نے آپ کو علم کی دنیا میں علم کا بحر ِبیکراں بنایا:
(1) علم کی جستجو
(2) گہری دانش و بینش
بچپن میں ہی شیخ الاسلام کی ذات میں علم وفضل کے اوصاف نمایاں اور حصولِ علم کی رغبت تھی۔
#دانش_عصر_حاضر
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ذات میں وہ تمام تر قائدانہ صلاحیتيں موجود ہیں جو اپنی سیرت و کردار اور فہم و فراست سے کم اہلِ علم کو شیر کی مانند بنا دیتی ہیں۔ راقمہ کی نظر میں شیخ الاسلام پیدائشی (By- birth) قائد ہیں۔
#دانش_عصر_حاضر
آپ کی کتب کے دنیا کی دیگر زبانوں میں بھی تراجم ہو رہے ہیں۔ اگرچہ پرنٹنگ پریس وغیرہ کو شروع ہوئے بھی دو تین صدیاں بیت چکی ہیں، لیکن ایسا کبھی تاریخ میں نہیں ہوا کہ کسی کی زندگی میں ہی اس کی پانچ سو سے زائد کتب طبع ہوچکی ہوں۔ یہ شیخ الاسلام کی تجدیدی خدمت ہے۔
#دانش_عصر_حاضر
Shaykh-ul-Islam’s scholarly work on Aqaid (Islamic beliefs or faiths) is an essential contribution to Islamic theology, addressing the core principles and tenets of Islamic faith.
#دانش_عصر_حاضر
He has delivered lectures and participated in conferences around the world, engaging with diverse audiences on issues related to Islam, peace, and interfaith harmony.
#دانش_عصر_حاضر
Shaykh-ul-Islam not only educates Muslims about their own faith but also provides valuable insights for interfaith dialogue and understanding.
#دانش_عصر_حاضر
#سفر_تجدید: عہدِ تعلیم و تربیت (1955ء تا 1970ء) 🏫
پہلی تصویر: سیکرڈ ہارٹ اسکول (1955ء تا 1963ء)
دوسری تصویر: جامع مسجد، پرانی عید گاہ (جھنگ)
تیسری تصویر: حج کی سعادت اور مدرسۃ العلوم الشرعیۃ (1963ء)
چوتھی تصویر: اسلامیہ ہائی اسکول جھنگ (1964ء تا 1966ء)، پنجاب یونیورسٹی (1970ء)
The Night Journey of Isra wal Mir’aj beautifully describes the venerable and honourable status of our Beloved Prophet Muhammad ﷺ.
#israwalmiraj#Islam#ShaykhHammad