گجرات ~ مرکزی جامع مسجد یا رسول اللّٰہ میں قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا محمد عبد الرشید اویسی صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ صدارت سالانہ جشنِ میلادِ تاجدارِ ختمِ نبوت کے کامیاب انعقاد پر بزمِ اویسیہ العالمی حلقہ گجرات کے کارکنان کو بہت مبارکباد ۔۔
#OWAISIMEDIAOFFICIAL
گجرات والوں کے لیے خوشخبری
7 ربیع الاول بروز منگل نمازِ فجر کے فوراً بعد مرکزی جامع مسجد یارسول اللہ (نزد نوابزادہ چوک گجرات) میں ایک بار پھر روحانی دستر خوان سج رہا ہے.
#JASHNeMEELADeTAJDAReKHATMeNABUWAT#OWAISIMEDIAOFFICIAL
سبطِ رسول جگر گوشۂ بتول جانشینِ مولا مرتضیٰ امام حسن مجتبیٰ رضی اللّٰہ عنہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر بزمِ اویسیہ العالمی حلقہ وزیر آباد کے معاونین کو خراجِ تحسین ۔۔۔
#IMAMeHASSANeMUJTABACONFERENCE
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
تمام مسلمانوں کوحضورخاتم النبیین رحمۃ اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کےماہِ میلادکاچاند مبارک ہو
اللّٰہ پاک ہمیں ہردم حضور جانِ رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے وفا نصیب فرمائے ۔
#MuhammadAbdulRasheedOwaisi
بزمِ اویسیہ العالمی حلقہ معین الدین پور سیداں گجرات کو عظیم الشان سیدنا امامِ حسن مجتبیٰ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد.....
اللہ تبارک وتعالی حاضرین و معاونین کو برکات عطاء فرمائے ۔آمین
#OwaisiMediaOfficial
راکبِ دوشِ مصطفیٰ جانشینِ مولا مرتضیٰ خلیفۂ پنجم امیر المومنین حضرت سیّدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں خراج پیش کرنے کے لیے
عظیم الشان
سیدنا امام حسن مجتبیٰ کانفرنس
25ستمبر2022/بعد نمازِ عشاء
بمقام معین الدین پور سیداں گجرات
#IMAMeHASSANeMUJTABACONFERENCE
اسلام کے نام پر بننے والے
وطنِ عزیز پاکستان میں کچھ لوگ غیر ملکی قوتوں کے اشاروں پر فحاشی و زنا عام کرنے کے لیے بل پاس کروا کر عذابِ الٰہی کو دعوت دے رہے ہیں۔
ہر غیرت مند مسلمان اس بے حیائی کے سیلاب کے سامنے بند باندھنے کی کوشش کرے۔
#TransgenderBillNotAcceptableinPakistan
ایک پل میں ہزار عالم میں
آنا جانا میرے حضورﷺ کا ہے
اہل ایمان کو معراج النبیﷺ کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، آمین