نہ کلیم کا تصور … نہ خیالِ طور سینا…
میری آرزو محمد… میری جستجو مدینہ…
میں گدائے مصطفی ہوں… میری عظمتیں نہ پوچھو…
مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آگیا پسینہ…
مجھے دشمنو نہ چھیڑو… میرا ہے کوئ�� جہاں میں…
میں ابھی پکار لوں گا… نہیں دور ہے مدینہ…
راس جی
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا:
ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ
محمد صل الله علیہ وآلہ وسلم (کی خوشنودی اور قربت) کو آپ ﷺ کے "اہل بیت" میں (محبت و خدمت کے ذریعہ) تلاش کرو.
بخ��ری 3751، 3713
میرا دل اور میری جان مدینے والے
تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے
بھر دے بھر دے مِرے داتا مِری جھولی بھر دے
اب نہ رکھ بے سر و سامان مدینے والے
کل کے مطلوب کا محبوب ہے معشوق ہے تو
اللہ، اللہ، تِری شان مدینے والے
#محبت_کملیﷺ_والے_سے