Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
عامرمغل کی ہدائیت پر عامر ملک سینکڑوں کارکنان کےساتھ رات2:00بجےمرشدکی رہائیشگاہ بنی گالہ پہنچ گئے
کارکنان نےمرشدکی صحت کیلئےدعاکی اورپھولوں کےگلدستےرہائیشگاہ کےباہررکھے
عامرملک نےاسلام آباد پنڈے کی عوام سےگزارش کی کہ اظہاریکجہتی کیلئےشفاءہسپتال کی بجائےیہاں بنی گالہ تشریف لائیں
جتنی محبت عمران خان صاحب کو ملی ہے نا کسی جج کو نا جرنیل کو نا کسی اور سیاست دان کو نصیب ہوئی
خان صاحب کے ساتھ لوگوں کے محبت ہے کہ رات کہ 2 بجے پھول لے کر سڑکوں پر نکلنے ہوئے تھے ❤️❤️
🚨انتہائی دلچسپ
عمران خان کی گاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے میں نے اپنی فلائٹ چھوڑ دی , یہ 28 ہزار کی ٹکٹ تھی اگر 28 لاکھ کی بھی ٹکٹ ہوتی تو میں چھوڑ دیتا ،شفا ہسپتال کے اطراف میں شہری کی گفتگو
Flower petals are being spread on the road, on which Imran Khan will travel from the jail to Shifa hospital. 3years solitary confinement has not diminished Imran Khan’s aura!
جب لیڈر ڈیل کے سامنے سرِ تسلیم خم نہ کرے اور عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ جائے تو قوم بھی اسی والہانہ محبت سے اس کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
یہ مناظر عمران خان کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچنے کے بعد زمان پارک میں لاہوریوں کی خوشی اور اپنے قائد سے بے پناہ محبت کی عکاسی کر رہے ہیں
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
بریکنگ نیوز 🚨شیخ باقر حسینی آن فائر🔥🔥
نہتوں کو ڈراتے ہو دھمکاتے ہو گولیاں چلاتے ہو اور طاقتوروں کے سامنے کتوں کی طرح دم ہلاتے ہو ہمت ہے تو طاقتور کو ہاتھ لگا پھر تجھے دیکھتا ہوں تیرے ساتھ ہوتا کیا ہے بزدل انسان