راولاکوٹ کے حالات زیادہ خرابی کی طرف جارہے ہیں بدقسمتی سے فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کر سیاسی لیڈرشپ سنجیدگی ��ے اس معاملے کو حل کرنے سے گریزاں ہے یہ خطرناک رویہ ہے ایک پرامن خطے کو انتہائی متنازعہ بنا دیا گیا ہے سادہ لوح لوگوں کو چند جنونیوں کے رحم و کرم پر چھوڑنا سیاسی