راولاکوٹ کے حالات زیادہ خرابی کی طرف جارہے ہیں بدقسمتی سے فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کر سیاسی لیڈرشپ سنجیدگی سے اس معاملے کو حل کرنے سے گریزاں ہے یہ خطرناک رویہ ہے ایک پرامن خطے کو انتہائی متنازعہ بنا دیا گیا ہے سادہ لوح لوگوں کو چند جنونیوں کے رحم و کرم پر چھوڑنا سیاسی