@Shag14__@RanaSikandarH کیوں ناں ایرانی ریال میں کنورٹ کر لیں گدھے پر لاد کے گھر لے جائیں گھر والے پوچھیں کیا لائے جواب ملے تنخواہ
۔سوچیں گھر والوں کی کیا حالت ہو جائے😅🤣
کہ it is not our issue پھر جب محل کے خفیہ دروازے سے بھاگ کر دور پہنچتے ہیں تو کہتے ہیں yes that was our problem اور وزیر کہتا ہے No sir we are too late معلوم نہیں کب ہو گا مگر ہمارے حکمرانوں کے لچھن بتا رہے ہیں کہ ایسا کبھی ہو سکتا ہے چاہے کچھ وقت لگ جائے ۔۔۔۔۔
اگر کسی نے شارٹ سٹوری the honey drop 💧 پڑھی ہے تو اس وقت وہ ہمارے بادشاہوں پر صادق آتی ہے کس طرح شہد کے قطرے پر مکوڑے پھر تتلیاں پھر پرندے پھر بلیاں پھر کتے پھر کتے بلی کی لڑائی پھر مالکوں کی لڑائی قتل پولیس فوج فائر لوگ اور محل کو آگ مگر بادشاہ سلامت ہر بار کہتے ہیں وزیر کو
@SKKHAN1971 میں نے صرف یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ یہ وہ لونڈی ہے جو چاہو کرو ہر ایک استعمال کر کے گلی میں پھنک دیتا ہے ہر آدمی اسے اپنی مرضی سے استعمال کرنا چاہتا ہے کیونکہ اس کی آڑ میں 17/ 18 ہزار ارب اور کئی ارب ڈالرز کی گیم ہے باقی ہمارا کیا لینا دینا اس بے چاری سے ۔۔۔
کہو جمہوریت زندہ باد، مردہ باد،ناکام،کامیاب، کرپٹ نظام، عوامی نظام، عوام کو۔لوٹنے کا نظام، نیک کامیاب ،بد کامیاب، شرابی کامیاب ،مولوی کامیاب ،چور کامیاب، جج کامیاب، فوجی کامیاب، جواں کامیاب، بوڑھا کامیاب ،عورت کامیاب کیا دنیا کے کسی نظام میں اسقدر لچک ہو سکتی ہے ؟؟
@SKKHAN1971 بات درست ہے مگر پہلے یہ کراچی میں 100 ارب ڈالرز کی منی لانڈری کا کہہ آیا تھا اس وقت لوگ زرداری صاحب پر الزام سمجھ کر خوش تھے اب ن لیگ کےخلاف بیان سمجھ کر لوگ خوش ہیں بندہ کچھ اوور سمارٹ نہیں ہے ۔کلہ مضبوط ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہر ایک کو لتیاڑتا پھرے سیاست دان کیوں خاموش ہیں
@dr_sairakhan1 مظفرآباد ملازمین کا شہر ہے ان سب کو ڈنگر کا خطاب ملا بے چارے شرمندہ شرمندہ ہیں کیسے نکلیں گے اور جا بھی آپ ان ہٹنے کیلئے ہیں گاڑی تنخواہ مراعات کے بغیر کیسے کام۔کریں گے میڈم ایسے امید نہ رکھیں پونچھیے ہی کافی ہیں باقی سب کاروباری ہیں
خان صاحب کے جلسوں میں 126 دن تک لوگ جاتے رہے آخر اس محنت تھکن مشکل کا نتیجہ یہ نکلا کہ خان صاحب ریحام خان سے شادی کر دھرنے سے اعلان کئیے بغیر نو دو گیارہ ہہو گئے تھے اب ان کے صاحبزادے قاسم خان نے منگنی کرکے خان سے یوتھیوں کا بدلہ لے لیا والد کی مشکلات جائیں بھاڑ میں جائیں ۔۔۔
جب سے خواجہ صاحب نے یہ موقف دیا کہ راولاکوٹ میں بیٹھے دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے تو اس کے بعد سے راولاکوٹ سے نفرت کی آگ کوٹلی میر پور تک پھیل گئی ہے حکومت کے ذمہ داران کو بات کرتے وقت بہت زیادہ احتیاط اور تحمل کی ضرورت ہوتی ہے مشکلات میں اضافہ کرنا غیر دانشمندی ہے