پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان یونیورسٹی کوہیٹہ کے نو منتخب کابینہ کو دل.کے عطاء گہراہیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں.
پی ایس ایف کا پیغام
*غاصبوں, آمروں, ظالموں کے خلاف مظلوم عوام کی جدو جہد کے حمایت کیے لیئے.
*طالب علموں کو پابندیوں کے زنجیروں سے نجات دلانے کے لیئے.
شہریوں نے براہِ راست میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا، اور میئر کراچی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے بروقت اقدامات اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ یہی عوامی رابطہ، مؤثر حکمرانی اور خدمت کا حقیقی انداز ہے۔
@murtazawahab1#KarachiWorks#KMC
جو لوگ ایک جلسی کی مثالیں دے رہے ہیں، وہ ذرا میرپور کا یہ تاریخی منظر بھی دیکھ لیں۔
یہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ، جہاں میرپور کے عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے اپنی محبت، اعتماد اور جوش کا بھرپور اظہار کیا۔ عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں مضبوط ہیں۔
ان شاء اللہ 27 جولائی کو تیر پر مہر لگے گی اور عوام کا فیصلہ ترقی، خدمت اور خوشحالی کے حق میں ہوگا۔ 🏹💚
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
@BBhuttoZardari
آزاد و جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں اپنی رہائش گاہ پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر جناب نجمی عالم اور پیپلز پارلیمانی کشمیر سندھ کے صدر سردار ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ کوئٹہ میں مقیم کشمیری برادری سے ملاقات کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے جمہوری حقِ رائے دہی، حقِ خودارادیت اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ ان شاء اللہ، عوام کی طاقت سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی اور خدمت، ترقی اور عوامی نمائندگی کا سفر مزید مضبوط ہوگا۔
#AJKElections #PPP #Kashmir #BakhtMuhammadKakar
گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی یہی دعویٰ کیا گیا تھا کہ "ہم گلگت کو لاہور جیسا بنائیں گے۔" مگر عوام نے بجا طور پر سوال اٹھایا
"جب قصور کو ہی لاہور جیسا نہیں بنایا جا سکا، تو گلگت کو لاہور جیسا کیسے بنایا جائے گا؟"
— چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
A new milestone in public healthcare.
Under the leadership of the Sindh Government and the vision of Chairman @BBhuttoZardari the new OPD Block at NICVD Karachi will provide faster, better, and completely free cardiac care for patients across Pakistan.
#NICVD#FreeCardiacCare
آج میرپور گواہ بنے گا عوامی طاقت، محبت اور اعتماد کے ایک عظیم منظر کا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی استقبال اس بات کا ثبوت ہوگا کہ آزاد کشمیر کے عوام ترقی، جمہوریت اور عوامی خدمت کے سفر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہر طرف ایک ہی آواز، ایک ہی جذبہ، ایک ہی نشان… تیر۔ 🏹💚
#میرپور_میں_تیرچلےگا
#MirpurMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
میرپور کا فیصلہ عوام کریں گے، اور عوام کی آواز بنے گا تیر۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عزم—ہر شہری کے لیے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
جو کام دہائیوں میں نہ ہو سکا، پیپلز پارٹی نے کر دکھایا۔
سندھ کے کامیاب #NICVD ماڈل کے بعد بلوچستان میں #BICVD کا قیام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے عوام دوست وژن کا ثبوت ہے۔
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti@bakhtkakar43
"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔"
جو قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھتی ہیں، وہی باوقار اور مضبوط قومیں بنتی ہیں۔ جو اپنے شہداء کو بھلا دیتی ہیں، وقت بھی انہیں بھلا دیتا ہے۔
میئر کراچی کی جانب سے شہداء کو خراجِ عقیدت، ان کی لازوال قربانیوں کو سلام۔
کوٹلی نے آج اپنے تاریخی عوامی اجتماع کے ذریعے واضح پیغام دے دیا ہے کہ عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مضبوط ہے۔ ہر سمت لہراتے پارٹی پرچم، جیالوں کا بے مثال جذبہ، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کی بھرپور شرکت اس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر کے عوام ترقی، عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور روشن مستقبل کے لیے تیر پر مہر لگانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ان شاء اللہ عوامی طاقت اور عوامی فیصلے کی بدولت کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر بنے گی اور آزاد کشمیر میں خدمت، ترقی اور خوشحالی کا نیا باب رقم ہوگا۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
@BBhuttoZardari
کوٹلی میں عوام کا بے مثال جمِ غفیر اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے اپنا فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حق میں سنا دیا ہے۔ ہر طرف جوش و خروش، والہانہ محبت، بھرپور عوامی شرکت اور غیر معمولی استقبال اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے۔
عوام کا یہ ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس عزم اور اعتماد کی عکاسی کرتا ہے کہ ان شاء اللہ آزاد کشمیر کے عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو شاندار اور بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔ یہ محبت، یہ اعتماد اور یہ عوامی طاقت کامیابی کی نوید ہے۔
@BBhuttoZardari
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
آزادکشمیر کےعوام کوبااختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہےکشمیریوں کوفیصلہ سازی کےتمام فورمز پراپنا حقِ نمائندگی ملےتاکہ وہ اپنےمسائل اورحقوق کی جنگ خود لڑ سکیں حقِ حاکمیت ہی ترقی اورخوشحالی کی ضمانت ہے
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا