حسد انسان کے دل کا سکون چھین لیتا ہے، جبکہ شکر دل کو اطمینان عطا کرتا ہے۔ ہمیں یہ نہیں معلوم کہ کسی شخص نے جس نعمت تک رسائی حاصل کی ہے، اس کے پیچھے کتنی آزمائشیں، کتنے آنسو اور کتنی دعائیں چھپی ہوئی ہیں۔ بسا اوقات جو نعمت ہمیں نظر آتی ہے، وہ برسوں کے صبر اور تکلیف کا صلہ ہوتی ہے۔
ماں وہ ہستی ہے جو اولاد کے چہرے کی خاموشی بھی پڑھ لیتی ہے۔ آپ کے دل کا ایک چھوٹا سا دکھ بھی اُس کے دل میں طوفان برپا کر دیتا ہے۔ اسی لیے بعض اوقات انسان اپنے غم چھپا لیتا ہے، تاکہ ماں کی آنکھوں میں اداسی نہ اُترے اور اُس کی دعاؤں کی روشنی مدھم نہ پڑے❤️
محرم آتا ہے تو یہ احساس تازہ ہو جاتا ہے کہ قربانی صرف تلواروں کے سائے میں جان نچھاور کرنے کا نام نہیں، بلکہ حق پر ثابت قدم رہنے، ظلم کے سامنے نہ جھکنے، اپنے پیاروں کی جدائی سہنے اور ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہنے کا نام ہے۔
🖤🖤🖤
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے۔
وزیر توانائی اویس لغاری
Souchnay ki bat hai rat ko sasti bejli khan jaey ge jo batery main mehfooz krni pray ge ?
@iqrarulhassan
ڈالرز اور ویوز ایک انسان کو کیسا حریص بنا دیتے ہیں اس کا نظارہ آپ کو تقریباً روزانہ کسی نہ کسی کلپ میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔۔۔ اب آپ سوچئے جب سیاسی بیانیہ ڈالرز اور ویوز والے حریصوں کے ہاتھ آیا ہو گا تو کیسے کیسے جھوٹ بولے گئے ہوں گے؟ کیسا کیسا فراڈ بیچا گیا ہو گا۔۔۔
جب عمران خان کے بقول سارے فیصلے جنرل باجوہ کر رہا تھا۔۔۔ تو Absolutely Not کا فیصلہ عمران خان کا کیسے ہوا ؟؟ جو جنرل باجوہ کو Absolutely Not نہیں کہہ سکا اور ہاتھ بندھوا کر خاموشی سے اور خوشی خوشی شوشن کرواتا رہا۔ اُس نے امریکہ کو Absolutely Not کیسے کہا ہو گا؟
World Cup🏆 jeet kar qaum ko fakhar dene wala captain, aaj apni 15% nazar ke sath bhi qaum ke liye umeed ka 100% symbol hai. 💔
Uska vision aaj bhi karoron dilon aur aankhon mein 100% roshan hai..
Dua hai Allah unhein sehat ata farmaye. 🤲 #ImranKhan#WorldCup2026
راوی نے تو سب کو بے چین کر دیا ہے.راوی نے جو چین ہی چین لکھا تھا ذرا ہمیں بھی دکھاؤ جناب؟ کہیں برف پر تو نہیں لکھا تھا🤣 ؟؟؟
😂🌊 #RaviRiver#FloodAlert@HassanAyub82