🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
اہم اپیل۔۔۔!
میری پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ چینی کھانا چھوڑ دیں،
پوری دنیا میں پاکستان میں شوگر کے مریض سب سے زیادہ ہے،
شوگر مل مالکان چینی کے نام پر آپ کو زہر کھلا رہے ہیں پاکستانیوں یہ کھانا چھوڑ دیں، عمران ریاض خان
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
جمال خاشقچی اور حامد میر دونوں واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھتے تھے۔
دونوں کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ہائر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اخبار ہے۔
جمال خاشقچی کو اس لئے ہائر کیا تھا کیونکہ امریکہ اس وقت محمد بن سلیمان کا راستہ روکنا چاہتا تھا۔ محمد بن سلیمان نے تیزی سے ایکشن کرتے ہوئے جمال خاشقچی کو مروا دیا جس سے دنیا میں کہرام مچ گیا۔ لیکن محمد بن سلیمان کا اقتدار بچ گیا۔
اقتدار بچانے کے لئے ایسے فیصلے سفاکی اور بےرحمی سے کرنے پڑتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے وہ خطرناک فیصلہ کیا۔ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام مل گیا۔
حامد میر کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں رجیم چینج کے لئے ہائر کیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک لکھتا رہا۔ 34 کالمز لکھے۔ سب کا مفہوم ایک تھا۔ عمران خان خطرناک مذہبی جنونی ہے۔ امریکی مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ جرنیل حضرات امریکی مفادات کے محافظ ہیں۔ عمران خان کو ہٹانا بلکہ ہوسکے تو ختم کرنا ضروری ہے۔
حامد میر لکھتا رہا۔ عمران خان دیکھتا رہا۔ عمران خان تین سالوں سے جیل میں ہے۔ حامد میر آزاد ہے۔ بیٹی اور بھائی رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ میڈیا ختم ہوچکا ہے۔ لیکن حامد میر کی لاکھوں کی نوکری قائم ہے۔ شو جاری یے۔
کچھ چیزیں تو طے ہیں :
امریکہ کا ٹوٹنا
ایران کا بڑی طاقت بننا
متحدہ عرب امارات کا بکھرنا
پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ
شریف خاندان کا مٹنا
عمران خان کا رہا ہونا
پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا
پاکستان کا پوری طرح بدلنا
حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے
مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ !
#پاکستان
کیسے ڈرامائی انداز میں ایسا بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کا حقیقت سے کبھی کوئی تعلق نہ تھا اور نہ ہے۔بڑے بڑے عہدوں پر بونے بونے شیطان ڈالروں کےلیےاس ملک کی خودمختاری کےساتھ کھلواڑ کر کےرفو چکرہوگئے😢💔
#ReleaseKhanSaveHisHealth
امریکی تیاریوں اور جنگ کے منڈلاتے ہوئے بادل دیکھ کر ایرانی ایک بار پھر متحد ہو کر سڑکوں پر نکل آئی
ادھر ٹرمپ پرانے پادشاہوں کی طرح جرنیلوں سے میٹنگ کے بعد خود کو وائٹ ہاؤس میں قید کرلیا ۔ بیٹے کی شادی میں شریک نہیں ہوں گے ، گالف نہیں کھیلیں گے
اینکر نے روتے ہوئے عمران خان سے سوال پوچھا کہ اگر آپ اپنی جدوجہد میں ہار گئے تو جو لوگ آپ سے امیدیں لگائیں بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہو گا؟
میں کبھی میچ میں یہ سوچ کر نہیں کھیلتا تھا کہ ہار گیا تو کیا ہو گا؟
میں یہ سوچتا تھا کہ جیت گیا تو کیا ہو گا، عمران خان کے جواب نے لاجواب کر دیا
یہ ہے وہ حرام خور جج ابولحسنات جس نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 - 10 سال قید کی سزا سنائی تھی
یہ جج اپنے حلف سے غداری کا مرتکب ہوا ہے، اس کو ضرور کٹہرے میں لایا جائے گا
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
بدترین دھاندلی کے نتیجے میں مسلط کی گئی شہباز حکومت اسٹیبلشمنٹ اور امریکی آشیرباد کی بجائے اگر عوامی مینڈیٹ سے چل رہی ہوتی تو یہ عوام کا کچھ خیال بھی کرتی۔۔۔ یہ جانتے ہیں کہ نہ یہ عوام کے ووٹ سے آئے اور نہ انہیں عوام اُتار سکتی ہے سو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سمیت کوئی بھی ظالمانہ فیصلہ کریں، کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا؟
عام آدمی کی زندگی اجیرن بنانے والے ان حکمرانوں کو خدا غارت کرے 🤲
مبارک ہو پاکستانیو!
نوازشریف اور شہبہازشریف نے ایک بار پھر ”دل پر پتھر“ رکھ کر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے مزید مہنگا کر دیا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔
ویلکم بیک ٹو پتھر کے دور کا پاکستان!