🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کو آرمی چیف محسن نقوی نے لگوایا ۔ شہباز گل نے نیا کٹھہ کھول دیا ۔🔥🔥🛑
جو لوگ محسن نقوی کو پہلے سے جانتے ہیں ۔ اُن کو پتا ہے, کہ محسن نقوی پہلے دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا ۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کو محسن نقوی نے عاصم منیر کی ضمانت دی ۔ پھر عاصم منیر آرمی چیف لگے ۔ اُس کے بعد محسن نقوی نے زرداری اور شریفوں سے ڈیل کی ۔ عاصم منیر, محسن نقوی کو رپورٹ کرتا ہے ۔ شہبازگل 🚨🚨🔥
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
شہزاد اکبر کے مستند ذرائع کیمطابق, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو دو آپشن دئیے گئے ہیں ۔ کہ ان میں کسی ایک کا انتخاب کریں ۔ کہیں کہ, مجھے عمران خان نے جو ٹارگٹ دیا تھا ۔ اسے پورا نہ کرنے پر استعفیٰ دیتا ہوں ۔
یا پھر مختلف مقدمات میں نامزدگی کے بعد لمبی جیل کے لئے تیار ہو جاؤ ۔ جہاں نہ علاج ہوگا, نہ ملاقاتیں, نہ ہی کیس لگیں گے, عمران خان کی طرح ۔
سہیل افریدی کا کہنا ہے, کہ مجھے جیل ڈال دو ۔🔥🔥
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا بڑا پلان بتادیا 🔥🔥
اگلے چار سے پانچ مہینے بڑی اہم ہیں۔ ان میں بہت زیادہ بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔ ایک تو عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا۔ اس میں 9 مئی کے کیس میں عمران خان عمر قید یا پھر سزائے موت بھی سنا جاسکتی ہے۔ دوسرا بڑا کام جو ہونے والا ہے وہ ہے سندھ کی تقسیم، جی ہاں آپ نے سہی سنا۔ سندھ میں گورنر راج لگا کر پیپلزپارٹی کی حکومت کا تختہ الٹ کر سندھ کو بڑے پیمانے پر تقسیم کرنے کا پلان بنالیا گیا ہے۔ حیدرآباد صوبہ بنے گا جو ایم کیو ایم کے حوالے کیا جائے گا۔ کراچی کا مکمل کنٹرول بھی لے لیا جائے گا۔ پھر تیسری بڑی تبدیلی جو ہونے جاری ہے وہ ہے سندھ کی نہروں کے پانے کے حوالے سے۔ آپ کو یاد ہوگا اس پر بڑے احتجاج ہوئے تھے، زرداری نہیں مانا تھا، لوگ بڑی تعداد میں نکلے تھے۔ لیکن اس بار ان سب کو کنٹرول کرنے کا پورا بندوبست بنایا لیا گیا ہے۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانے کے وقت جو ویڈیو بنائی گئی ہے جس پر زرداری دستخط کرتے ہوئے دیکھائی دیے ہیں یہ ثبوت کے طور پر پیپلزپارٹی کیلئے موت کا پھندا بن گیا ہے۔ اس کے بعد ایک اور بڑی چیز بہت جلد ہوگی۔فیلڈ مارشل صدر بننے جارہے ہیں اور محسن نقوی وزیراعظم۔ شہبازشریف ، زرداری دونوں کی چھٹی ہونے جاری ہے۔ علیم خان کو بھی پنجاب میں ایکٹو کرنے جارہے ہیں وہ مریم کیلئے گیم سیٹ ہورہی ہے۔ اسکا بھی کام تمام ہوگا۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز خوفناک انکشاف۔ مُراد سعید کی زندگی خطرے میں 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع جو اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں موجود ہیں، انہوں نے مراد کے بارے میں اہم ترین خبر دی ہے۔ اس وقت مراد سعید کی تلاش جاری ہے، جگہ جگہ پورے KPK میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کا فون اس وقت isi انٹیلیجس کے پاس ہے۔ وہ دیکھ رہے ہیں جب سہیل آفریدی نے مراد سعید کو مذاکرات کا ڈرفٹ بھیجا تو کون سی ایپس سے بھیجا تھا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور سوات سے سنگل attcehd ہورہے ہیں۔ cctd کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکم یہ ہے کہ جہاں بھی مراد سعید نظر آئے فائر کرنا ہے اس لیے cctd کو سب اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ مراد سعید لونگ مارچ کے لیے افغانستان سے پاکستان آیا تھا۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ : پارٹ 1 , کے پی میں گورنر راج پارٹ 2 شہباز حکومت کی رخصتی ۔ پارٹ 3 جمہوری نظام ختم, اب ٹیکنوکریٹس ملک چلائیں گے ۔!!🛑🔥
جو وفاق کے زیر انتظام ملک کو لا کر انتظامی یونٹس میں بدلنے کا منصوبہ ہے ۔ اس کا پائلٹ پروجیکٹ ہوگا, KP کے 12 اضلاع ۔ اگر یہاں پر گورنر سے کے پی کنٹرول کرلیا گیا, اور ان 12 اضلاع کو انتظامی کمیٹی سے کنٹرول کرلیا گیا ۔ تو پھر اسٹیبلشمنٹ سمجھے گی کہ جمہوری نظام کی ضرورت ہی نہیں ہے, ٹیکنوکریٹس بڑے اچھے سے ملک چلا سکتے ہیں ۔ کے پی ہم نے کنٹرول کرلیا ۔ 12 اضلاع ہم نے کنٹرول کرلیے تو پورے ملک کو اسی طرح کے انتظامی یونٹس میں بدلو ۔جو اب ہیں ۔ انکو بھگاؤ ۔اور ٹیکنوکریٹس کو لگاؤ ۔ یہ پارٹ 3 ہوگا ۔ اور پارٹ 2 شہباز حکومت کی رخصتی ہوگی ۔ نظام اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ اور مزے کی بات ہے کہ یہ سو کالڈ سیاستدان خود اپنا بازوں کاٹ کاٹ کر دے رہے ہیں ۔ اسد طور 🚨🔥🔥
مبارک ہو پاکستانیوں! پاکستان میں $7 trillion تک کے معدنیات ہیں! کہاں ہیں: خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں! تو لو مبارک ہو خیبر کی ایمرجنسی! اب سمجھ ہی دھشت گردی کی یا ابھی بھی نہیں آئی؟
قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا
اک اک حوس نشاں سرِ بازار بک گیا
اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری
میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بِک گیا
#PakistanUnderMartialLaw
🚨 اہم ترین قومی اپیل:
محمود خان اچکزئی
ملک میں جمہوریت اور آئین کے خلاف ہونے والے شدید حملے کے تناظر میں، تمام سول سوسائٹی اور عوام سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ:
پاکستان کے مستقبل اور آئین کی حفاظت کے لیے تمام طبقات متحد ہو جائیں۔
جمہوریت پسندی کا تقاضا ہے کہ اس نازک موڑ پر اجتماعی آواز بلند کی جائے۔
یہ جو دھشتگردی ہے!
کم وسائل کے باوجود وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا لیکن کے پی حکومت کو اس کی ڈیلیوری نہیں کی گئی، گورنر راج اور ایمرجنسی لگا کر دوسرے دن ہی گاڑیاں پشاور پہنچا دی گئیں، اب یہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، اس سے بڑی بے حسی اور بددیانتی ہو نہیں سکتی کہ دھشتگردوں کے خلاف صوبائی حکومت کا خریدا گیا اسلحہ دیا نہیں گیا اور ایمرجنسی لگا کر عوام کے خلاف یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ ایک دن میں پہنچا دیا گیا۔
پھر اصل دھشتگرد اور پشتونوں کا دشمن کون ہوا؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
بریکنگ نیوز 🚨جاوید چوہدری کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ہمارا اپنا ایک سورس ہے وہاں پہ۔ اس نے کہا کہ عمران خان صاحب کو آگاہ کردیا گیا۔ عمران خان کو جب یہ پتہ چلا کہ وہاں KPK میں ایمرجنسی لگ چکی ہے، گورنر راج لگ چکا ہے اور ساتھ ہی سہیل آفریدی صاحب کی گورنمنٹ چلی گئی ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تو عمران خان صاحب نے ہنسنا شروع کر دیا۔ اور کہا میرا سپاہی ڈٹ گیا لیکن یزید کے آگے جھکا نہیں۔
ظالم ہر چال چلتا ہے، جب تک مظلوم برداشت کرتا ہے۔۔۔ آج کا ظالم، یزید وقت، مشرف سے سو گنا زیادہ ظالم ہے۔ مکافاتِ عمل کائنات کا وہ اصول ہے، جو گھوم کر وہیں آ پہنچتا ہے جہاں سے شروع ہوا ہوتا ہے۔
ایک وقت تھا جب مشرف امریکہ کی آنکھ کا تارا تھا پھر وہی ہوا جو ضیا, ایوب, یحیی, کیانی, باجوہ کے ساتھ ہوا، مشرف بستر مرگ پر تھا اور اسکا امریکی ڈاکٹر اسکا امریکہ میں علاج کرنا چاہتا تھا لیکن امریکہ نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔
عاصم منیر بھی ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہو رہا ہے اور اسکا انجام بقیہ سے زیادہ بھیانک ہو گا، انشااللہ
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے
تارک فاتح