Pakistan welcomes 13 states backing Two State Solution & curbs on illegal settlement goods. Settlement expansion & settler violence undermines peace. We reaffirm Palestine on pre 1967 borders, Al Quds Al-Sharif as capital. #Two_State_Solution#End_Settler_Expansion
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
عمران خان نے اپنی اسٹریٹجی کی وجہ سے نقصان اور ن لیگ نے فائدہ اٹھایا۔ اس ملک میں مقبولیت اور قبولیت مل کرچلتے ہیں، صرف مقبولیت کے دم پر انقلاب لانے کی کوشش سے کچھ نہیں ملے گا، سہیل وڑائچ
@suhailswarraich
آج اسمبلی میں PTI کی ساری کرسیاں خالی تھیں۔ 4/5ممبر حاضر تھے۔ گرفتاری کےخوف سے ساری سیاست اور دلیری ۔۔۔ گئی ھے
گنڈاپور کی بھڑک کے دو دن ختم ھونے والے ھیں۔ 13دن رہ گئے ھیں ۔ انہوں نے پنجاب پہ حملے کے لئے لشکر لانا ھے ۔ یاد کرانا بہتر ھے انسان بھول بھی جاتا ھے
فیصل واو ڈا نے گنڈا پور کو گنگا میں نہلا دیا👏
👈علی امین گنڈاپور کو کہتا ہوں آپکو زلفوں کی قسم پنجاب میں قدم رکھ کر تو دکھائیں آپکو الٹا لیٹا کر مردانگی کا حق ادا کرینگے۔ تمہیں مسٹر گنڈاپور سے مسز گنڈاپور نہ بنایا تو بتانا
👈اگر ایک باپ کی اولاد حلالی خون ہو اب پھیچے نہیں ہٹنا
قومی اسمبلی کے یہ مناظر آج کے نہیں ❌️❌️
بلکہ تین سال پہلے کے ہیں۔
جب عمران خان دور حکومت میں اپنے جاہ و جلال میں قومی اسمبلی میں جمیعت علما اسلام کے علما کی پگڑیاں اچھالی جا رہی تھیں۔
سوچا کہ قوم کو یاد کروا دوں
اس سے پہلے کہ PTI والے بولیں کہ یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا
پہلے تو ڈبو تحریک انصاف میں ہے ہی نہیں دوسرا عوام کو یاد رکھنا چاہیئے ورغ��انے میں ماہر ہے ڈبو، نعروں سے حقیقت کا سفر اسکا دیکھ لیں، بھاگنے میں اسکا کوئی ثانی نہیں تو میری والدین سے اپیل ہے اپنے بچوں کا مستقبل خراب ہونے سے بچائیں۔
جعلی خبروں کا بادشاہ عمران ریاض بھی جعلی ویڈیوز ٹویٹ کرنے لگا 🚨🚨
1. پہلی جعلی ویڈیو آزاد کشمیر میں جشن آزادی کے جلوس کی لگائی
2۔ دوسری جعلی ویڈیو ایک پرانی ریلی کی لگائی
ثبوت ہم نے ��اتھ لگا دئے ہیں۔
یہ جعلساز نمبر 1 یوٹیوبر ہے تو آپ ذہنی حالت کا خود اندازہ لگائیں
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کی قیادت اسلام آباد جلسے کے لیے لوگ لے جانے کے لئے تیار نہیں نہ ہی پنجاب کی سڑکوں پر تحریک انصاف کے کوئی قافلے نظر آئے،تحریک انصاف کا جلسہ حقیق�� میں کے پی کے کا جلسہ ہے پنجاب کے لوگ جلسے میں شرکت نہیں کررہے۔
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم عوام سے سچ کیوں چھپا رہی ہے؟ 🚨🚨
پرانی ویڈیوز شئیر کرنے کی بجائے عوام کو جلسہ گاہ دکھاو۔
ہم دکھاتے ہیں عوام کو لائیو سنگجانی جلسہ گاہ کے مناظر۔
2 بجے جلسہ ہونا تھا، 4 بج گئے اور صرف 700 لوگ ہیں
ان میں بھی آدھے میڈیا والے ہیں۔
لوگوں کی قسمت بدلے گی
کلثوم کی اور نواز کی بیٹی
صوبہ اب ہے روشن سارا
دیکھو تو پنجاب ہمارا
اپنی چھت اب ملنے لگی ہے
صحت اور تعلیم ملی ہے
سولر ہوگا چھت اپنی پر
لیپ ٹاپ سے دنیا بنی ہے
بائیک سہولت کا استعارا
دیکھو تو پنجاب ہمارا
ناظرین یہ اُسی کال کی بات ہورہی ہے جب رانا ثنااللہ عزت سے پرویز الٰہی کو منانے وزارت اعلی تک دینے گئے تومونس کو ایک کال آئ تھوڑی دیر بعد مؤنث نے رانا صاحب کو کہا ساڈی گل ہوگئی اے تسی جا سکدے او اور پھر بیٹے کی دوڑ اور باپ کی چیخوں نے ثابت کیا کبھی پرینک کال پر جوا مت کھیلنا😜😂
جمہوریت اور روایات کا حسن۔
اختلافات اپنی جگہ مگر ایک دوسرے کے دکھ درد میں شرکت اچھی روایت ہے۔
شہباز شریف چوہدری نثار کی بہن کی وفات پر تعزیت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے۔ چوہدری نثار بھی ماضی میں کلثوم نواز کی تعزیت کے کیے شریف خاندان کے پاس گئے تھے۔
اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار "ٹائمز آف اسرائیل" میں عمران خان کے حق میں آرٹیکل چھپنے لگ پڑے
🚨🚨
آرٹیکل میں صاف لکھا ہے کہ عمران ہی اپنے سسرال کی وجہ سے اسرائیل کا اتحادی بن سکتا ہے اور اسرائیل کو اسکی رہائی کی کوشش کرنی چاہئے۔
تمھارے سامنے ہے شخصیت پرستو!
ڈاکٹر اسرار سچا تھا
عمران خان پہلے وزیراعظم تھے جنکو پارلیمنٹ نے عدم اعتماد سے ہٹایا،فیض حمید پہلے ایجنسی کے سربراہ تھے جنکا کورٹ مارشل ہورہا۔شاید ثاقب نثار پہلے چیف جسٹس ہونگے جنکا جوڈیشل کمیشن احتساب کریگی۔
ایرا�� کی جانب سے پاکستان کو 18 ارب ڈالر کی پینلٹی کی کوئی ڈیمانڈ نہیں آئی۔ یہ کہاں سے اور کون لا رہا ہے، ایسی خبریں جو پھیلائی جارہی ہیں ان سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، مصدق ملک
@thursday_times