”آج ایک ہفتہ ہو گیا، پاکستان میں کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا اسپیکر کدھر ہے ؟ دو تہائی اکثریت رکھنے والا منتخب وزیرِاعلیٰ کدھر ہے ؟ ایسے حالات میں یہاں حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کر رہی ہیں ؟ گر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، تو مطلب حکومت جب چاہے ملاقات کروا،سکتی ہے۔ ایسے حالات تو کبھی بدترین مارشل لاء کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملے تھے۔“ اطہر کاظمی
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اختلافات کو سائیڈ پر رکھیں, اور شہباز گل کی یہ ویڈیوز سنیں ۔!!🔥🛑
شہباز گل نے جنریلوں کی کرپشن ایکسپوز کردی ۔ جنریلز کی معدنیات کی جو بھوک سامنے آرہی ہے ۔ مجھے لگتا تھا کہ, 40 ۔ 50 ارب کی ہوگی ۔ لیکن نہیں! یہاں پر تو معاملہ ہی کچھ اور ہے ۔جنریلز نے نواز شریف, زرداری ان سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہمارے نوجوان کرپشن میں لمبر ون نکلیں ۔ جب آپ یہ بھیانک سٹؤری سنیں گے, تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا, کہ کیسے وطن عزیز کو نوچ نوچ کر کھایا جارہا ہے ۔🚨
سہیل آفریدی کو پہلے سے بتا دیا گیا تھا کہ آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا،
بلکہ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو مشورہ دیا گیا تھا، کہ آپ دونوں ضلع خیبر چلیں جائیں، لیکن وہ نہیں مانیں، اور سہیل آفریدی نے کہا کہ اب جو چیزیں بھی ہوں گی، قوم کو پتہ چلنا چاہیے سب کچھ، اطہر کاظمی
عاصم منیر پاکستان میں بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ ہے !
اسکو اور اسکا ساتھ دینے والوں کو لٹکا دینا چاہئے ۔
آہستہ آہستہ مکار و عیار اور شاطر مجرم غیر معمولی حالات کو معمول بنا دیتا ہے وہ جسکی حکومت چاہتا ہے بناتا گراتا ہے۔ اور آہستہ آہستہ لوگ اس حکومت کو تسلیم کر لیتے ہیں۔
سلیمان ندوی کا پونے دو سال پہلے دیا گیا بیان حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا۔
بریکینگ!!
عمران خان کا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کا بڑا مطالبہ!
پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا,
عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
”ریاست نے سارا زور لگایا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ پہلے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں پھر انہی پر کیسز بھی بنا دیئے جاتے ہیں۔“ کپتان عمران خان
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔"
کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔
#FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا
اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں
ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی