یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
عمران خان، آپ نے پاکستان کو نہیں چھوڑا، لیکن پاکستان نے آپ کو چھوڑ دیا۔ 😔تُرگے ایورن، ترک لیکچرار، مصنف , شاعر
@TurgayEvren1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan