Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a political party in Pakistan founded by former Cricket Captain Imran Khan. Our ideology is all about "Justice
وطن سے محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ رگوں میں دوڑتا ہوا وہ پاکیزہ جنون ہے جو انسان کو اپنی مٹی پر سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ دیتا ہے اور اس کی زندہ مثال عمران خان کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد ❤️
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو بدترین تشدد کرتے گرفتار کرلیا۔۔۔ مریم صفدر جانتی ہے اسے عوام شدید ناپسند کرتے ہیں اور اسے لاہور یا پنجاب کے کسی شہر سے ووٹ نہیں ملے، تو بدلہ لینا تو بنتا ہے۔
کوئی بھی احتجاج ہو کوئی بھی سیاسی معاملہ ہو اس میں سب سے گھٹیا کردار ہماری پنجاب پولیس ادا کرتی ہے
پنجاب پولیس کبھی ادارہ بن ہی نہیں سکی
اگر وہ ایک ادارہ ہوتی تو کبھی بھی مظلوموں پر ظلم نہ کرتی