اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔
مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین پیروں تلے روندنے کی کھلی اجازت اور چھوٹ دی جا رہی ہے۔
مسلم ممالک اس ظلم کےخلاف آواز بلند کرنےپر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ غزّہ میں اہلِ فلسطین کی جاری نسل کشی #GazaGenocide کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھی نتیجہ خیزاقدامات اٹھائیں۔
اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
#CeasefireNow
#FreePalestine
پلیز ریٹویٹ کرکے بتائیں کہ بزدل کون ہے نمبر 1 یا نمبر 2
1- نواز شریف جو لندن میں چھپ کر بیٹھا ہے
یا
2- عمران خان جس پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے لیکن وہ لوگوں میں سر عام آ کر بات کرتا ہے
2-
سلمان رشدی ملعون کے حق میں بیان دینے کہ بعد عمران خان مسلمانوں کے سخت رد عمل پہ یہ کہہ کر بچنے کی کوشش کی کہ میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چھاپا گیا ہے
دنیا کا مستند اخبار دی گارڈین نے عمران خان کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو عمران نے کہا وہی چھپا ہے
ایک جھوٹ پکڑا گیا
میں نے آج اپنے کیبل والوں کو کہدیا آج اور ابھی اپنا بستر بوریا گول کرو
جس دن عمران خان سابق وزیراعظم کی تقاریر دکھانا شروع کرو گے اس دن سے ادائیگی کروں گا ورنہ دفعہ ہو جاو
@OfficialDGISPR
What about molvi diesel who threatened openly to our patriotic army
Are you scared from him because ppl have not seen yet any act against him
@BBhuttoZardari
Do you feel shame whenever you listen your late mothers remarks about your major allies are you shameless because you are still standing with your mothers enemy