I appreciate this gesture and believe peace and dialogue are the only way forward. But yesterday, in my own village, a child was shot while families were preparing for a wedding. If this was “a mistake,” is that really enough? Is a child’s life so easily dismissed? Peace cannot mean silence, and dialogue cannot exist without accountability
یہ جان لیوا غلط فہمی بھی اپنے سے دس ہاتھ دور رکھیں کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ کیا تم نے نہیں سنا یا دیکھا کہ ہزاروں بھیڑ بکریوں کی رکھوالی کے لیے بس ایک گڈریا اور ایک کتا کافی ہوتا ہے؟ وسعت اللہ خان ۔۔
سینئیر صحافی حامد میر نے مظہرعباس صاحب سے سوال کیا " فیض نے کہا تھا بول کہ لب آزاد ہیں تیرے تو آپکے لب کتنے آزاد ہیں "
اس سے پہلے وہ جواب دیتے ہال گونج اٹھا تو حامد میر خود ہی بولے آپکی تالیوں سے جواب آگیا لیکن کچھ انکو بھی بول کر بتانے دیں
پھر مظہر عباس بولے کہ " میں نے صحافت کا اس سے بدترین دور نہیں دیکھا "
پھر جملہ آیا کہ " جب بھی ووٹ کے ذریعے تبدیلی لائی گئی اس تبدیلی کو ان لوگوں نے روندا جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے "
بلوچستان کے وزیرداخلہ کا کیریئر ہی چوری ڈاکے اور موٹرسائیکل چوری کرنے کا تھا ایک مرتبہ بینظیربھٹو نے اس سے پوچھا تھا کہ تم پڑھے لکھے ہو ؟ تو اس کہا کہ میں نے بولان میڈیکل کالج سے پتہ نہیں آئی آر میں ماسٹرز کیا ہے اس قسم کے نالائق شخص کو وزیرداخلہ کا قلمدان دے دیا گیا! عائشہ صدیقہ
توشہ خان کیس میں گواہی دینے والا شخص ایف اے فیل اور ٹائر بیچنے والا تھا:
گواہی دینے والے سے کیا سوالات ہوئے اور کیا جوابات دیئے گئے، پارلیمانی لیڈر علی ظفر @SyedAliZafar1 کے ساتھ مکمل گفتگو
👇
https://t.co/8lmu4dkqMf
سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کی جگہ نیٹ بلنگ، ال فی یونٹ بجلی کی قیمت پہلے سے کتنی تبدیل، فیصلے کے اثرات؟ دیکھیے چیئرمین پاکستان سولر ایسوسی ایشن وقاص موسی کی گفتگو
#SamaaTV#RedLine#RedLineWithTalatHussain@TalatHussain12
As great powers abandon rules and values for their own interests, middle powers like Canada have a choice: compete with each other for favour or act together with impact.
رات 2 بجے۔۔۔ایمان اور ہادی حفیظ میرٹھی کی مشہور غزل زنجیر سنتے ہوئے۔۔۔۔
آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں
جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے
باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں
حفیظ میرٹھی
میرا نام زورین خان زمانی ہے۔ میں قیصر خان زمانی اور فضیلہ قاضی کا بیٹا ہوں۔ میرا وہی آرٹیکل اصل ہے جو ویب سائٹ سے ہٹایا گیا۔ آرٹیکل میں میرا پیغام یہی تھا کہ ہر چیز پو سوال اٹھائیں کیونکہ سوال اٹھانا آپ کا حق ہے۔
آج تو منصور علی خان بھی سچ بول رہا ہے👏👏
یہ جعلی ڈگری کا مسئلہ ہی نہیں ہے مسئلہ ہے اطاعت کا اور جانب داری سے فیصلے دینے کا جس سے جسٹس جہانگیری نے انکار کیا اور اب نشان عبرت بنایا گیا
جو جج 33 سال اعلیٰ عہدوں پر فائز رہا ہو، جو پٹواریوں کا ایڈوکیٹ جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل رہا ہو اسے صرف جعلی ڈگری کے نام پر اس لیئے نااہل کیا گیا کیونکہ اس نے اس 47-form کی یزیدی حکومت کے سامنے سر نہیں جھکایا۔۔۔۔ 🖐️🖐️🖐️ پٹواریوں
🚨🚨#BREAKING: Beacon of hope for missing persons families and wife of a missing person @AminaMJanjua shares painful stories of many missing persons and also shared what she and her kids go through when her husband #MasoodJanjua went missing 20 years ago, she also shared stories of betrayal by former chief justices Iftikhar Chaudhry and Qazi Faez Isa and incumbent federal human rights minister @AzamNazeerTarar, and how judiciary buried after 27th amendment, MUST WATCH podcast of “Unkahi with Asad Ali Toor” on this link: https://t.co/oXE0JCkVZG
پینتیس سال پہلے میں 1990 میں قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم تھا جب سرفراز بگٹی دس سال کے بچے تھے، اُس وقت بھی ہم مجید ہٹس میں بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے، اس میں قصور شاید وزیر اعلی کا بھی نہیں بلکہ اُن خفیہ اداروں کا ہے جن کے مشورے پر ایسے وزیر اعلیٰ حضرات ایسے بیانات جاری کرتے رہتے ہیں۔ بلوچستان کے موجودہ حالات کی وجہ بھی ایسے کی حکمران ہیں۔