گجری گھبرا گئ ہے 😂😂😂
آپ سے وعدہ ہے اسکی یہ کمپین ان کے لیے بھیانک خواب بنا دوں گا
کل تک کا انتظار کیجئے آپ کے بھائی نے مکمل بندوبست کیا ہوا ہے یہ ویڈیو آپ سنبھال لیججے کل کام آنی یہ ٹویٹ یہ ڈلیٹ کر جائے گی
عطا اللہ تارڑ صاحب عظمی بخاری صاحبہ آپکی سپیس کو فیک طریقے سے رپورٹ کرنے کے تفصیلی شواہد آر اے شہزاد کے پاس ویڈیو کلپ کی صورت میں موجود ہیں
آپ سرکاری سطح پر ایکس کو کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لوگوں اور انکے ایکس اکاؤنٹس کے خلاف کاروائ کی جاۓ اور سارا میر گلگتی نامی خاتون برطانیہ میں موجود ہے آپ وہاں بھی اس کے قانونی کاروائ کر سکتے ہیں
اس معاملے پر توجہ دیں ۔۔ شکریہ
@TararAttaullah@AzmaBokhariPMLN
سارا میر نے جو ایکٹویٹی کی ہے وہ برطانوی سائبر قانون کی خلاف ورزی ہے ہم برطانیہ میں بھی سارا میر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ہم حکومت پاکستان سے بھی درخواست کریں گے وہ سرکاری طور پر بھی برطانوی سائنر لا خلاف ورزی کی شکایت کرے اس گروپ میں حکومتی وزیروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا تھا
@FarhanKVirk احمد نورانی اور مطیع اللہ کہ رہے ہیں کہ این سی اے نے پیسہ ملک ریاض کا جرمانہ بھرنے کے لیے پاکستان بھیجا ۔ یھوتھیے اس پر تالیاں مار رہے ہیں 😄😄😄 این سی اے نے ملک ریاض کا جرمانہ بھرنا تھا ۔😀😀😀😀 احمد نورانی اور مطیع اللہ کا ڈالر لینے کے بعد مشترکہ علامیہ😄😄😄
میری رائے میں عمران خان کو بھیڑیا ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو غیر قانونی رعایت دینے پر سزا ملنی چاہئے۔ خان صاحب نے اپنے بیان حلفی میں یہ جھوٹ بھی بولا کہ اس معاملے پر کابینہ میں تفصیلی غور کیا گیا جبکہ کئ سابقہ وزیر اس بات کی نفی کر چکے ہیں
#alqadirtrustcase
@TararAttaullah@Raheelpmln پوری جماعت میں @TararAttaullah صاحب واحد ایم این اے ہیں جو کارکنوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں عطا صاحب ولڈن ہمیں آپ پر فخر ہے
@RShahzaddk مجھے محسن نقوی ان کا سہولت کار لگتا ہے جیسے ایران غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کو شہید کروا رہا ہے اسی طرح یہ نقوی پہلے پنجاب میں نیازی کو سیٹیں جتوا کر دی پھر اب وفاق پر حملہ اور لوگوں کو سہولت کاری کر رہا ہے ایران بھی ایسے ہی بڑکیں مارتا ہے محسن نقوی بھی مکمل سہولت کاری ہیں
@RShahzaddk عوام کا اختیار صوبے تک ہیں آئین یہ اختیار صوبے کی عوام کو بھی نہیں دیتا کہ وہ دوسرے صوبوں پر حملہ کریں۔خیبر کی حدود اٹک تک ہیں اس کے بعد پورے پاکستان کی منتخب نمائندوں کا فیصلہ چلے گا۔ائین پاکستان ایک معاہدہ ہیں ریاست،عوام وفاق، ریاستوںاور اداروں کے درمیان اس سے باہر نہیں جاسکتے
@FarhanKVirk@AHA8048 بہت اچھا رپورٹر ہیں۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر گفتگو کرتے ہیں ہمیشہ کھلے مائیڈ سے بغیر کسی لحاظ کے۔۔ ویسے صحافیوں کو دید لحاظ رکھنا بھی نہیں چاہیے
@Ahmad_Noorani یہ پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان صاحب کو کیوں نہیں دیا تھا اس وقت کوئی انٹرنیشنل کانفرنس بھی نہیں ہو رہی تھی ۔ جو آئین احتجاج کا حق دیتا ہے وہ آپ کے اوپر زمے داریاں بھی عائد کرتا ہے انتشار کی سیاست پی ٹی آئی ہمشہ کرتی ہے ان کے لیڈر اس۔ کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں