عراق نے پاکستانی، بنگلہ دیشی اور افغان شہریوں کے لئے اپنا ویزا سروس بند کر دیا ہے اور وجہ یہ بتایا ہے کہ ان ممالک سے اکثر لوگ وہاں بھیک مانگنے، داعش میں شمولیت یا اسکے خلاف لڑنے اور وہاں سے واپس اپنے وطن نہ لوٹنے کی وجہ سے پابندی لگایا پے۔
کراچی, سہراب گوٹھ میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے ریحان خان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال پہنچ گئے
مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی
وزیر خزانہ اوروزیر اطلاعات بار بار قرضوں اورمعیشت کا رونا رو رہے ہیں تین ماہ قبل اسٹاک ایکسچینج 52ہزار پوائنٹ پر تھی اور ڈالرایک سو روپے کا تھا لیکن آج اسٹاک ایکسچینج 42ہزار پوائنٹ پر آگئی ہے اور ڈالر 126 تک پہنچ گیا ہےناتجربہ کار لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار دینے کا نتیجہ