#NoQuestionOnHonestyOfMK
ایک سال پہلے یہ محسوس ہوا کہ پی ایس پی پر کمزور وقت ہے،لیکن مصطفی کمال نے پارٹی کو کمزور نہیں ہونے دیا اور ثابت قدم رہے۔انیق احمد
Fraud Census in Karachi. The SMT of @MQMPKOfficial,led by Mustafa Kamal has made Census a life & death issue for Urban Sindh. MK put his ego aside & fought the case of Karachi courageously.From the construction of #Karachi to giving this city freedom from fear, MK led from front.
NADRA confirms 1,3500,000 people registered on Karachi ID cards; there are around the same people who are under 18 without ID Cards and with Afghans, Serikis, Pashtuns, IDP, Baloch & Sindhis which makes Karachi's population more than 3 carore #MardamShumari#Cencus
#MardumShumariHumariRedLine
I did this #Vlog during my today’s #Space
An activist’s hashtag explained.
👇👇👇
سُنئے کیوں ہم سب بار بار ہر وہ شخص جو مردم شماری میں نہیں گِنا جارہا اُسے ٹوئٹر پر آکر احتجاج کا کہہ رہے ہیں۔
مبارک ہو #کراچی والوں
مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
مردم شماری کی تاریخ میں 6 دن کی توسیع
مردم شماری 10 اپریل تک جاری رکھنے کا فیصلہ
#MardumShumariHumariRedLine
@MqmPib @JhonWickBhai @anismansoori@AliSarwarAnchor@s_faisalhussain تم لوگ اپنے آپ کو وفا پرست نہیں بت پرست کہا کرو- Democratic Republic of Sindh بنانے کا اعلان کرنے والوں سے وفا کر رہے ہو یعنی مہاجر قوم کی قربانیوں سے بنے ولے ملک پاکستان توڑنے کی کوشش کرنے والوں سے وفا نہیں اندھوں کی طرح بت پرستی ہے-
#MardumShumariHumariRedLine
اہم اطلاع براۓ سوشل میڈیا
تمام کارکنان و ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کے اب سے کچھ ہی دیر میں ایک ہیش ٹیگ جاری کیا جاۓ گا، اپ تمام ساتھی اس ہیش ٹیگ میں بھرپور قوّت سے کام کریں، اور اسکو پینل کرنے میں اپنا حصہ شامل کریں۔
ڈیجیٹل میڈیا ایم کیو ایم پاکستان
#WeStandWithMQMP
پختون عمائدین کے وفد میں اقبال محسود، حاجی ملا باران کاکڑ، ضیاء خان، مسلم لیگ(ن) PS126 کے سابق صدر بخت منیر خان یوسفزئی، جماعت اسلامی کے ملک حیدر خان سلطان خیل، خان بادشاہ، نیاز محمد جہان آباد ، غین اللہ محسود، احسن آباد ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید صفات،محمد آصف شامل تھے.
#MQM
جب مصطفی کمال زمینی حقائق کی بنیاد پر کراچی میں بسنے والی تمام قومیتوں کو ساتھ لے کر اور مہاجروں سے جوڑ کر چلنے کی بات کرتا ہے تو سب کے آگ لگ جاتی تھی لیکن وقت نے مصطفی کمال کو درست ثابت کردیا، سنیں فاروق ستار کیا کہہ رہے ہیں @MQMPKOfficial@KamalPSP
این اے 242 اور پی ایس 126 سہراب گوٹھ اسکیم 33 سے پختون عمائدین کے وفد کی براق پمپ کے مالک اقبال محسود کی سربراہی میں سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔
این اے 242 کی مختلف سیاسی جماعتوں کے صدور،عہدیداران، کارکنان اور علاقہ معززین کا MQM میں شمولیت کا اعلان۔ @kamalpsp
ڈھکن چور کیلئے اطلاع عرض ہے کے جب تم MNA تھے، پوری ریاستی مشینری تمہارے ساتھ تھی، اس وقت تمھیں تمہارے ہی حلقہ میں بند کردیا تھا، تو اب تو تمہارے مجازی والد کا ہاتھ بھی سر سے ہٹ چکا ہے۔
خیر ملتے ہیں تم سے اس امید کے ساتھ کے پھر تم کسی سے ملنے کے قابل نا رہ سکو گے۔