کینیڈا میں میٹرو میں سفر کرتے ہوئے فلسطین کے حامی دو نوجوانوں اور ایک خاتون سے صہیونیت کی حامی عورت الجھ پڑی کچھ دیر بحث کے بعد جب نوجوان نے " نہر تا بحر " ایک فلسطین کے نعرے بلند کئیے تو پوری میٹرو انکی ہمنواء ہوگئی یہاں تک کہ ایک سکھ شہری بھی آزاد فلسطین کے نعرے لگانے لگا
کل میئر کراچی کا الیکشن ہے لیکن آج کے دن تک بھی منتخب چیئرمینز کے اغوا کا سلسلہ جاری ہے۔ نصف صدی گزر گئی لیکن اغوا اور زورزبردستی کی عادت نہیں گئی، مولانا جان محمد عباسی کے اغوا سے جو سلسلہ شروع ہوا تھا، آج تک ختم نہیں ہوا۔
مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا، منتخب نمائندوں کو اغوا کرکے تحویل میں رکھنا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کمانڈوز کا پہرہ مسلط کرنا شرمناک اور آئین و جمہوریت کی نفی ہے۔
جماعت اسلامی کے پاس 9 لاکھ عوامی ووٹ اور 193 بمقابلہ 173 چیئرمین، دونوں اعتبار سے واضح اکثریت حاصل ہے، پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ نہ کرے،لوگوں کو آزاد مرضی سے فیصلہ کرنے دیا جائے۔
ڈاکٹرعافیہ سےملاقات کیلئےجہنم کےگڑھےسےموسوم جیلFMC Carswellجاتےوقت بہت ہی عزیز ڈاکٹرمحمد مشتاق کاواٹس ایپ میسج آیا،جس میں انہوں نےکہاتھاکہ میں شدیدغم اور دکھ کی کیفیت کیوجہ سےآپ سےبات نہیں کرسکتابس اللہ آپکوعافیہ کی رہائی کےمقصدمیں کامیاب کرے اورساتھ لکھاکہ
"ہماری مظلوم بہن عافیہ صدیقی کےلیےپیغام
"اللہ تعالیٰ کڑی آزمائشیں اپنےخاص بندوں پرلاتا ہے۔جوجتنااللہ کےقریب ہےاس کی آزمائش اتنی ہی کڑی ہے۔ آپ(عافیہ) نےاس گئےگزرےدور میں اس گئی گزری قوم کودکھایاہے کہ ایمان کی طاقت کیاہوتی ہے۔
سیدنایونس علیہ السلام کی دعاکاکثرت سےوردکیجیے:
لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
ممکن ہو تو99دفعہ یہ پڑھیں اورسویں دفعہ میں پڑھیں:
فاستجبنا لہ ونجّیناہ من الغمّ، وکذلک ننجی المؤمنین"
ترجمہ(پھر ہم نےاس کی دعاقبول کی اوراسےغم سےنجات دی،اورہم ایمان داروں کویونہی نجات دیاکرتےہیں۔)
میں نےجب عافیہ کویہ دعاپڑھناشروع کیاتوعافیہ نےمیرے منہ سےلیکرآگےآگےپڑھناشروع کیااورمجھےکہا کہ میں اس کااہتمام کرتی ہوں ،جب میں یہ دعاپڑھ لیتی ہوں تومجھےبےانتہا سکوں ملتاہےلیکن مجھےاس جہنم نماجیل سےرہائی تونہیں ملی ناں اوراس کیساتھ ان کےچہرے پرجوکرب اور بے بسی کی کیفیت ہوتی تھی وہ ناقابل برداشت تھی،میں نے اپنی ہمت مجتمع کرتےہوئے اس استقامت کے کوہ ہمالیہ سے کہا،بہن یہ اس دعا کی برکت ہے کہ آج20سال بعد ہم تینوں(میں، ڈاکٹر فوزیہ، کلائیو سمتھ )آپ کے سامنےشیشےکےپاربیٹھے ہیں،ان شاءاللہ اللہ اپنی قدرت کاملہ سےقرآن کی برکت سےآپ کواس جیل سے رہائی دلائےگا۔
In the given circumstances, Hafiz Naeem ur Rehman of JI is the best candidate for Mayor Karachi.
I call upon all elected PTI councillors from Karachi to vote for him in the upcoming Mayor Election.
موجودہ حالات میں جماعتِ اسلامی کے حافظ نعیم الرّحمٰن میئر کراچی کیلئے بہترین امیدوار ہیں۔ میری کراچی میں تحریک انصاف کے تمام منتخب کونسلرز سے اپیل ہے کہ میئر کے انتخاب میں حافظ نعیم الرّحمٰن کو ووٹ دیں۔