The Qur’an guide toward faith,compassion, justice, patience, gratitude, moral responsibility, righteousness, kindness, honesty and purpose in life,Alhumdulillah
اگر شعور سے پیٹ نہیں بھرتا تو اللہ سبحان و تعالٰی کو حاضر و ناضر جان کر بتائیں کہ 40 سالوں سے جو نعرہ آپ لگا رہے ہیں کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو اس ملک کی تقدیر بدل دوں گا، اس سے اس بیچاری قوم کا پیٹ بھرتا ھے؟
اللہ کا خوف کریں۔بہت ہو گیا مذاق اس قوم کے ساتھ۔
ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہمارے سر کے تاج ہیں اور رہیں گی انشاءاللہ۔
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے تو سب سے آخر میں بی بی فاطمہ سے مل کر روانہ ہوتے اور جب واپس آتے تو سب سے پہلے بی بی فاطمہ کے گھر آتے۔
انسان اندر سے پہچانا جاتا ھے ظاہر سے نہیں۔اللہ سبحان و تعالٰی نے انسان کو انسان شناس ہونے کی اہلیت سے نوازا ھے بس غور کرنے کی ضرورت ھے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو۔
عامر لبیا کا باشندہ ھے۔
گلے میں بیگ ھے جس میں اس کے سفری دستاویزات ہیں۔
ہاتھ میں ایک سفید رنگ کی پوٹلی ھے جس میں اس کا احرام ھے۔
آج یہ دنیا کا ایک طاقتور انسان ھے۔
سمجھنے اور سیکھنے والوں کے لئے اس واقعہ میں بہت کچھ ھے۔
اب بھی اللہ کا خوف کرو اور طاقت کے نشے میں دل کو تسلی مت دو
پستی کی سی��ھیاں اترتے اترتے لوگ واپسی کا راستہ بھول جاتے ہیں۔
اللہ الحق آپ کو ہدایت دے۔ہر گزرتے سیکنڈ اور منٹ کے ساتھ ملک پاکستان کا نقصان ھے لیکن کسی کو اس کی فکر نہیں۔
یا رب۔
خدا کا خوف کریں خواجہ صاحب۔ غلط الزام لگا رہے ہیں آپ۔
وہ تو جیل میں بند ھے۔
میرا خیال ھے جن مہذب لوگوں کو آپ نے overseas دہشت گرد کہا وہ اب آپ کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔
آپ ان کا نام کیوں نہیں لے رہے اب۔
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں،پھر کُنٹینر سے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔
مولانا جمیل اظہر کا ڈی چوک سانحہ پر خطبہ۔