عمران خان نے عزم، ہمت اور مزاحمت کی جو مثال قائم کی ہے، وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام ناحق قید اسیرانِ حق کو جلد از جلد سرخروئی اور آزادی عطا فرمائے۔ آمین!
#گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت شہر میں عوامی جوش و خروش عروج پر،
ایم این اے شاہد خٹک اور پی ٹی آئی گلگت حلقہ 2 کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کی سٹریٹ موومنٹ نے شہر کی فضاء کو گرما دیا۔
کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے قافلے کا بھرپور استقبال کیا اور اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
The pre-poll rigging under the supervision of military, in sensitive and strategically important Gilgit Baltistan area, is another indicator that Asim Munir is not only a Dictator but a Mentally Unstable Dictator!
#گلگت_بلتستان_خان_کا
دوسرے ممالک میں لوگ حکومت کے حامی ہوتے ہیں اور مخالف ہوتے ہیں-
پاکستان میں ایک طرف زبردستی قابض حکومت ہے، دوسری طرف عوام ہیں-
اس حکومت کے حامی آٹے میں نمک کے برابر ہیں، اسی لئے حکومت خوفزدہ ہے اور مظالم بڑھاتی جا رہی ہے، مگر آخر کب تک یہ نظام چل سکتا ہے؟
#گلگت_بلتستان_خان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #گلگت_بلتستان_خان_کا شروع کریں !!
گلگت بلتستان میں نام نہاد جمہوریت کا تماشا جاری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی یافتہ جماعتوں کو کھلی چھوٹ ہے، جبکہ عمران خان کی جماعت اور امیدواروں کو دبایا جا رہا ہے۔ الیکشن سے پہلے ہی جعلی فارم 47 قوم کو واضح نظر آ رہا ہے۔
ن لیگ اور پی پی پی میں عوام کو بیوقوف بنانے والی نورا کشتی پھر سے شروع ہو چکی ہے۔یہ ابھی تک 90 والی دہائ میں ہیں اور عوام کو کیڑے مکوڑوں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں۔ ایک دوسرے کے سہولت کار اور محافظ ہیں ۔ عوام ان دونوں جماعتوں پر لعنت بھیجتی ہے۔
مجھے ایک موقع دیں تقدیر بدل دونگا۔۔۔نواز شریف
(اب تک سارے خاندان کی تو بدل دی ہے)
1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز)
گلگت بلتستان انتخابات، 7 جون
اپنے حلقے کا انتخابی نشان یاد رکھیں، گھر گھر یہ پیغام پہنچائیں، اور ووٹ کی طاقت سے دھاندلی کے ہر منصوبے کو شکست دیں۔
نشان کوئی بھی ہو،
ووٹ صرف عمران خان کا!
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
بے شک میرا رب ہر چیز پر قادرہے اور ہوتا وہی ہے جو میرے رب کی چاہت ہے۔
حق اور سچ کی فتح قریب ہے اور عوام کی فتح ہو کر رہے گی۔ ان شاء اللہ!
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
“ملک پر مسلط ذہنی مریض نے آج ایک بار پھر قوم کے لیڈر عمران خان کی فیملی سے انکی ملاقات نہیں ہونے دی، ان لوگوں نے عمران خان کی صحت اور انکی قید تنہائی کو مزاق بنایا ہوا ہے، ان اداروں نے پاکستان کو مزاق بناکر رکھ دیا ہے مگر ہم پاکستانی اور پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کو اور اپنے ملک پاکستان کو ان کے ہاتھوں کسی صورت مزاق نہیں بننے دینگے”۔
سہیل خان آفریدی
@SohailAfridiISF
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
عمران خان کو 7 مہینے سے تنہائی کی قید میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ پہلے آپ اس سوال کا جواب حکومت سے لیں، ہم سے سوال کرتے ہیں۔ کبھی آپ نے حکومت سے پوچھا ہے؟ محسن نقوی سے جا کر پوچھیں کہ عمران خان غیرقانونی قید تنہائی میں کیوں ہے؟ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خود یہودیوں اور اسرائیل کے یاروں سے یاری لگا کر، ان کی گودی میں بیٹھ کر انہیں کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم تو پاگل ہے، ہمارے ڈنڈے پر آسرا کرو۔۔۔ اور ہمیں ڈالر دو ؛ پاکستانی بیوقوف عوام کو ہم سنبھال لیں گے۔۔۔ اور اگر ان کی اس ڈبل گیم کو ننگا کرو، تو تکلیف ہو جاتی ہے!
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔ تم ٹھہرو ذرا۔۔۔
عاصم منیر اور اس کی فوج کی اوقات ایک پاکستانی کے لئے گلی کے آوارہ کتے سے بھی بدتر ہے
یہ وہ کھلی حقیقت جو صرف منیرا مستری اور اس کا عسکرانڈو بریگیڈ ماننے سے انکاری ہے۔
جن کو انہوں نے چور کہا، آج ان ہی کی بیساکھیوں پر اپنی جھوٹی عزت کا بھرم بنانے پر تلے بیٹھے ہیں۔ مگر اب نہیں!
صوبہ بدر کر کے نفرتیں بوئی جا رہی ہیں ۔ گگلت تو بڑا حساس علاقہ ہے بھارت بھی اس پر نظر رکھتا ہے ، اس طرح الیکشن تو جیت جائیں گے لیکن دشمن بھارت کے مقدمے کو مضبوط کر دیں گے۔۔ خدا کے لئیے ووٹ ڈاکنے دیں لوگوں کو دنیا میں تماشہ مت بنیں
گلگت بلتستان میں یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ایسے ہی جتوانا چاہتے ہیں، جیسے نواز شریف کو ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جتوایا تھا ۔ یہ پاکستان کا نقصان کر رہے ہیں ، جو کچھ انڈیا گلگت بلتستان پر رپورٹنگ کر رہا ہے ، اس کے ذمہ دار ہم نہیں آپ ہیں ۔صدیق جان
@SdqJaan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خالد خورشید کی والدہ کو تحریک انصاف کے جھنڈے لہرانے کا نوٹس۔۔۔بے شرم لوگ کھل کر کہیں کہ پی ٹی آئی کو بین کیا ہے اور ن لیگ ، پپلز پارٹی جھنڈے لہرائے، نواز شریف کو بلائے جو مرضی کرے۔ لیکن الیکشن نہیں جیت سکتے
گلگت بلتستان میں ۷ جون کو ہونے والے الیکشن میں عوام میں عمران خان اور پی ٹی آئی کی بے انتہا مقبولیت اور قبولیت دیکھ کر ملک پر مسلط عاصم منیر اینڈ کمپنی شدید ترین بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہے۔
ویسے بات سچ ہے کہ یہ نظام جیل میں ناحق قید #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف کھاتا ہے۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں