دہشت گردی ہمسایہ صوبوں سے پنجاب میں آ رہی ہے
یا
دہشت گردی پنجاب سے دیگر صوبوں میں جا رہی ہے
حقائق کیا کہتے ہیں؟
سچ رپورٹ کرنے پر کِیا بلوچ کے خلاف کردار کُشی کی گندی مہم کیوں؟
کِیا بلوچ کے ساتھ "حقائق ٹی وی" کی ہفتہ وار پوڈ کاسٹ، حقائق کے چینل پر
👇
چیف جسٹس نے وزیراعلی کا حلف نامہ آج عدالت پڑھنے کا کہا تو دوسری طرف سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی صاحب نے وزیر قانون کو چیف جسٹس کا حلف نامہ پڑھنے کی ہدایت کی۔
ایتھے راکھ🔥
پٹرول ایک ہی سال میں سو روپے اور دو دن میں انیس روپے مہنگا کر کے غریبوں کا جینا دوبر کر دیا گیا ہے۔
حلیم عادل شیخ نے طنزاً دھرنے والوں سے رحم کی اپیل کی ہے کہ خدارا آٹا سستا کرنے کے نام پر اب مزید مہنگائی نہ کریں۔
آج کے حکمران ہیں جب کل یہ اپوزیشن میں ہوں گے اور انکے ساتھ ذیادتی ہو گی تو میں انکی آواز نہیں بنوں گا۔ میں نے بار بار انکی آواز بنکر دیکھ لیا یہ حکومت میں آ کر دھوکا دیتے ہیں ۔
جوڈیشری نے پوری قوم کے ساتھ دھوکے کیے ہیں ۔ فائر عیسی کی وجہ سے میں اپنے آپ کو فیس کرنے کے قابل نہیں رہا۔ یہ آدمی جج کے نام پر دھبہ بن چکا ہے۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے، اب پہلی جیسی نہیں رہی ۔
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
وزیر اعلی سہیل آفریدی کو زیادہ نہیں جانتا مگر جس طرح وہ تیاری کر رہے ہیں اور بیانات دے رہے ہیں لگتا اس دفعہ اگر ایسا ہی ہوا تو تحریک انصاف کو اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے طاقت سےروکنے کی ضد کے کامیاب ہونے کے آثار کم نظر اتے ہیں۔
عمران خان کے پاس جیل میں ایک بریگیڈیئر کوبھیجا گیا ، اس نے کہا اگر آپ نو مئی پر معافی مانگ لیں تو آپکو حکومت دے دیں گے ۔عمران خان نے کہا کہ آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ نو مئی میں نے کروایا ہے تو بریگیڈیئر نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا ۔
یاد رکھو ! وہ دن دور نہیں ہے جس کے بارے میں اللہ فرماتا ہے :
الیوم نختم علی افواھھم وتکلمنا ایدیھم وتشھد ارجلھم بما کانو یکسبون”(یٰسین:٦۵)
(آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہمارے ساتھ باتیں کریں گے اور ان کی ٹانگیں گواہی دیں گی جو وە کیا کرتےتھے )
اس دن تو گواہی کے لئیے قرآن پر ہاتھ رکھنے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی
حمید گل کا یہ پیغام عاصم منیر تک پہنچا دیں 🚨
اگر اس نے ڈالروں کی خاطر یمن کے ساتھ الجھنے کی کوشش کی تو پاکستان کی بقا خطرے میں پڑ جائے گی
کیونکہ یمنیوں کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اور وہ ان سے بہت محبت کرتے تھے
کچھ تو ہے اس سرزمین میں اس لیے یمنیوں کے ساتھ محبت اور شفقت سے پیش اؤ
”پاکستان میں حکومت نے پٹرول پر اتنا زیادہ لیوی ٹیکس عائد کر رکھا ہے کہ براہ راست ہمارا غریب طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔ 11 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کر دیئے، اشرافیہ کیلئے مہنگی ترین لگژری گاڑیاں خرید لیں، مریم نواز کو 11 ارب کا جہاز لے دیا، اربوں روپے کی چینی ایکسپورٹ کرکے امپورٹ کی جا رہی ہے مگر غریب عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں ۔ عاصم منیر نے پاکستان پر جو ن لیگی تجربہ کار ارسطو مسلط کیے تھے، ان کی معاشی کارکردگی اب سب کے سامنے ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اس لڑکے نے تو شاید فوج کے خوف سے انکا نام نہیں لیا مگر حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کے غریب کو شہباز شریف نے نہیں بلکہ فوج نے برباد کیا ہے ۔
کیونکہ اس فوج نے اچھی بھلی چلتی حکومت گرا کر یہ تجربہ کار ٹی ٹی ماسٹر اس ملک پر مسلط کیے ۔
سولہ سال اٹھارہ سال کے کشمیریوں کو جیل کی کال کوٹھڑیوں میں قید کیا ہوا ہے بدترین غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے لیکن آزادی اظہار اور اپنے حقوق کیلیے بولنے کا سفر جاری رہے گا صحافی رضی طاہر اور سیف کی 40 دن کی غیرقانونی قید کے بعد گفتگو
عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے
وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔
عمران ریاض خان🫡
40 دن بعد اٹک جیل سے رہائی ہوگئی۔۔۔الحمدللہ۔۔وکلاء برادری اور تمام آواز اٹھائے والوں کا بہت شکریہ۔۔۔
کشمیر و فلسطین کی حمایت
جاری رکھیں گے، مزاحمت جاری رہیگی،بے گناہ کشمیری بچوں/ طلباء کو ایک جعلی ایف آئی آر کے ذریعے 40دن تک پابند سلاسل کیا گیا ان کے تعلیمی کیریئر کو تباہ کیا گیا،اسلام آباد پولیس کو حکمرانوں نے ذاتی ملیشیا بنایاہے۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کیا گیا ہے، انسانی حقوق، پریس کی آزادی، جمہوریت، آزاد عدلیہ م��قود ہوتا جارہا ہے۔پاکستان رائٹس موومنٹ عوامی حقوق کے حصول،دستور پاکستان کی اس کی حقیقی روح کے ساتھ بحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
🚨🚨چین کا بندہ لنڈے کے ارسطو کی مکاریاں ساری دنیا کو بتا رہا ہے ۔چین ایسے نہیں پاکستان سے دور ہوا ان پی ڈی ایم کےپچاس سال بوڑھے ،چوروں ،ڈاکوں ،مکار سیاست دانوں کی وجہ سے پاکستان سے دور ہو کر افغانستان میں سرمایہ لگا رہا ہے ۔
ڈوب مرنے اور رج کے شرم کا مقام ہے ۔
چین کا بندہ کہ رہاُہے ہمارا تین سال پہلے آیا پیسہ کہاں ہے ،تو آگے سے لنڈے کے ارسطو نے ہنس کے بات ٹالنے کی کوشش کی ،شہباز پوچھ رہا ہے کیا سٹیڈی پروسیس ہو گیا ہے ؟ چین کا بندہ کہ رہا ہے وہ تو تین سال پہلے ہوُگیا تھا اور یہ پروفیسر کے ساتھ ہوا تھا ،شہباز کہ رہا ہے بڑے دکھ افسوس کی بات ہے پیسہ بھی آیا ہوا اور وقت پر واپس نہیں کیا گیا یہ ظلم ہے ۔شہباز ایسے انجاج بن رہا ہے جیسے سائیں ہو اور بہت ایماندار ہو اور اسے کچھ پتہ نہیں ۔جبکہ سب فساد کی جڑ یہی ہے ۔
ملک بھر سے ہمارے کارکنوں پارٹی عہدیداروں کو ا��وا کیا جارہا ہے ایک 93 سالہ بزرگ کو بھی اٹھایا گیا ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ جعلی ظالمانہ نظام اور جمہوریت کی بحالی کیلیے اپنے گھروں دوکانوں سے باہر نکلیں اور جدوجہد کریں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل PTI