کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام دھاندلی زدہ انتخابات اورپارٹی کے چئرمین خوشال خان کاکڑ کو این اے 251 پر واضح برتری کو شکست میں تبدیل کرنے کے خلاف صوبائی الیکشن کیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا جاری ہے.
@HamidMirPAK@ECP_Pakistan@a_siab@SaleemKhanSafi
کیا مولنا صاحب ہارنے کے باوجود پشین کی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب قرار نہیں پاے ،کیا پی ڈی ایم کے نائب صدر کو قکعہ عبد اللہ چمن سے قومی اسمبلی کی سیٹ نہیں دلوائ گئ ،کیا خوشال خان کاکڑ کے مقابلے میں جعمیت کے امیداوار کو لانے کی کوشش نہیں ھو رہئ ،مولنا صاب پورا سچ تو بتاؤ نا
بلکل نہیں
پاکستان میں ہرکوئی اپناکام چھوڑکر دوسروں کاکام کرتے ہیں.نگران حکومت کا کام الیکشن کرانا ہے فوج کاکام سرحدوں کی حفاظت ہے وہ SIFC میں بیٹھ ہے، SIFC کاکام کاروبار بڑھانا ہے وہ اور انوسٹمنٹ لانے کے بجائے افغان کاروباری حضرات کوبھی اپنے انوسٹمنٹ کے ساتھ نکلنے کوکہ رہا ہے
نگران حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور مقیم تمام غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور یکم نومبر کے بعد ایک بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے آپ اس فیصلے کی حمائت کرتے ہیں یا نہیں ؟ #CapitalTalk
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر پر صرف میرے خلاف غداری اور دھشتگردی کا ایف ائی ار درج کیا گیا۔
ظلم جبر کے خلاف حق کے آوازوں کو ایف ائی ارز، جیل یا پروپیگنڈو سے نہیں دبایا جاسکتا ہے ہاں اسکا حل صرف اور صرف انصاف دینا ہے۔
#ApartheidState
Strongly condemn the indiscriminate firing by Pak army soldiers on unarmed protestors in Harnai Balochistan.This resulted in the death of Khaliqdad, a member of ANP. Many were injured as well. These incidents keep happening because there are no legal consequences for perpetrators
On Pakistan's independence Day FC in harnai Balochistan opened fire on protesters in which a social worker KhaliqDad has been killed by security forces. #DaSangaAzadiDa@a_siab@ManzoorPashteen
هرناہی کے علاقے خوست میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے رات کے اندھیرے میں گھروں پر فائرنگ کی گی جب لوگ احتجاج کے لیے باہر نکلے تو سٹریٹ فائرنگ لوگوں پر کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور کہی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
#StopStateTerrorism#DaSangaAzadiDa
شکرہے پاکستان بن گیا۔
نہ بنتا تو ہم مسلمانوں کا کتنا بُرا حال ہوتا
ذرا سوچیں ہندو فوج کیا سلوک کرتی.
ہمارے خلاف آپریشن کرتے، ہمیں اٹھاتے اور ماورائے عدالت قتل کرتے، انھیں لاپتا کرتے۔ ہماری زمینوں پر قبضہ کرتے، ہماری درس گاہوں تک پر قابض ہوتے، اُف کتنا ظلم ہوتا۔
پاکستان زندہ باد
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبای سیکریٹری ایم پی اے نصراللہ خان زیرے کا گزشتہ دنوں کوئٹہ کے علاقے کلی شیخان میں ایک ہئ خاندان کے 4 افراد کے جان بحق ھونے کے المناک کے خلاف صوبای اسمبلی میں 10 اگست کو پیش کردہ توجہ دلاؤ نوٹس پر بحث ھوگی
پشتونخوا میپ اور وکلا کاجلاس قہار ودان کے زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں 8اگست کے وکلا شھدا کے چھٹی برسی پرخراج عقیدت پیش کی گھی کہ جسٹس قاضی فائز عیسی پرمشتمل کمیشن کے سفارشات پر عملدرآمد کیا جاے اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتون دشمنی پر مبنی حلقہ بندیاں زیرغور لیا گیا
Please avoid spreading rumors about #PashtunLongMarch2Islamabad negotiations. Dialogues are in process but they are not finalized. People are still sitting at Dhami bridge and are protesting
Pashtuns are out to rally in a peaceful way against the dark forces of tyranny who are responsible for the wrath in the form of imposed terrorism and extremism across Pashtunkhwa motherland, why would you kill our 4 young boys? #PashtunLongMarch2Islamabad PC copied
بنوں میں 4 نوجوانوں کے قتل کے خلاف 7 دنوں سے جاری دھرنے کے منتظمین نےعلاقے کے دیگر قبائلیوں کے ساتھ مل کر اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہفتے کو حکومتی نمائندگی میں بنائی گئی علما کمیٹی کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کیا ہے
#JaniKhelLongMarch2Islamabad