The Federal Board of Revenue has received two institutional honours at the inaugural Public Sector Digital Transformation Awards 2026, held in Islamabad — the Revenue Reform Award and the CAREC Regional Connectivity Innovation Award.
Pakistan Customs has taken a landmark step in digital trade reform — hosting Deputy British High Commissioner Alison Blackburne, the FCDO and REMIT Pakistan team at its Karachi port to kick off the development of the Virtual Review System (VRS). (1/5)
Congratulations to Pakistan 🇵🇰 on qualifying for the FIH Youth Hockey5s World Cup 2026! An outstanding campaign at the Youth Hockey5s Asian Championship in Muscat has earned Team Pakistan its place on the world stage. Wishing them the very best as they represent Pakistan! (1/2)
Pakistan Customs deeply regrets to announce that a Customs Enforcement Squad on routine anti-smuggling duty came under terrorist attack near Kohat Toll Plaza at approx. 12:15am on 24 July. Unidentified assailants targeted the squad on the main highway.
سپورٹ سے پہلے کڑا احتساب ان کا ہو کہ جن نے @ImranKhanPTI کے بارے اہل کی رپورٹ دے کر #اسٹیبلشمنٹ کے سہارے حکومت بنوائی، احتساب کے ذریعے ہی آئندہ ایسے ظلم سے بچنے کی گارنٹی کو سکتی جس کے بعد معیشت یا بیوروکریسی قابو میں آئے گی۔۔۔ فی الحال افسر اپنے باس کی نہیں بوٹ کی سنتے ہیں
Disclaimer: you can disagree or disagree within the boundaries of ethics..
👇🏼
یہ 2013 سے 2017 تک نواز شریف حکومت جو کہ دو تہائی اکثریت سے ائی تھی ہر شعبے میں بہترین کارکردگی تھی معیشت کنٹرول میں تھی ڈالر 100 روپے اور پٹرول 61 روپے مہنگائی کنٹرول میں تھی دہشت گردی کنٹرول میں تھی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے تھے تجارت بہتر ہو رہی تھی باجوہ فیض اور راحیل شریف کو بیٹھے بیٹھے کسی کیڑے نے کاٹا اور انہوں نے عمران خان کو لانچ کر دیا عمران خان کی حکومت کو چار سال ہوئے معیشت اور ہر ادارہ خارجہ پالیسی سب اشارئیے نیچے کی طرف گئے پھر اس کو ہٹا کر شہباز شریف کو کرسی دے دی گئی شہباز شریف سے نامعیشت کنٹرول ہو رہی ہے نہ بیوروکریسی کنٹرول ہو رہی ہے شہباز حکومت نے وفاق میں ا کر عوام کا مزید برا حال کیا سمجھ نہیں اتا سپورٹ کس کو کرنا ہے ؟فوج کو سپورٹ کریں ؟ عمران خان کو سپورٹ کریں؟ شہباز شریف کو سپورٹ کریں ؟سب کے سب معیشت کے لیے اور عوام کی بہتری کے لیے ناکام ثابت ہوئے ملک کے موجودہ معاشی تباہی کا ذمہ دار سیاست دان بیوروکریسی فوج اسٹیبلشمنٹ عدلیہ یہ سب ہیں۔
پچھلے چار دن میں حکومت نے ڈیزل 52 روپے مہنگا کردیا لیکن پی ٹی آئی کو ایک پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ، پھر کہتے ہیں کہ عوام نہیں نکلتی ،جب عوام کو پتا ہے کہ آپ چابی والے کھلونے ، لیلے اور اردلی ہیں تو عوام آپ کے ساتھ کیوں نکلے گی ؟؟؟
چلیں باقیوں کا دل رکھنے کی خاطر یہ نہیں کہتا @GovtofPunjabPK کچھ اچھا کام کر رہی یا @pmln_org کوئی اعلی ہے، مطالبہ صرف اتنا ہے پنجاب جیسا کوئی شہر، محلہ، گلی تو @PTIofficial، @MediaCellPPP@BBhuttoZardari سر ملک بھر میں کہیں دکھا دیں، پشاور کراچی کوئٹہ انا للہ کے سوا کچھ نہیں
جناب @PakPMO آپ کا احسان کیسے اتارے گی یہ قوم کہ آپ نے پٹرول پورے کے پورے پینتیس پیسے سستا کر دیا ہے ۔۔۔۔ اللہ اکبر یہ اس قدر بڑا احسان جو @GovtofPakistan نے کیا ہے اس نوٹیفکیشن پر تو خرچہ ہی بے شمار ہو گیا ہو گا
What a sad day it is @pfujpakistan zinda Hain ap log ? @npcisbpk how far is @NAofPakistan why don't we the journalists boycott #budget session ? @dawn_com is without ads metro tv is closed and yet we all are not demanding of right to live @TararAttaullah review your policies plz
چینل کی بندش کو اچانک اقدام قرار دینا حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اگر لائسنس قانونی تقاضے پورے کرکے حاصل کیا گیا تھا تو سالانہ فیس، واجبات اور تجدیدی شرائط پر عملدرآمد بھی انتظامیہ کی ذمہ داری تھی،چینل ایک دہائی تک عدالتی ریلیف کے تحت نشریات جاری رکھتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ 68 لاکھ روپے کے بقایا جات کیوں ادا نہ کیے گئے اور مختلف واجبات و تجدیدی فیسوں کی مد میں رقم 6 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد کیسے پہنچ گئی،ملازمین کا روزگار متاثر ہونا افسوسناک ہے، لیکن اس کا ذمہ دار ریگولیٹر نہیں بلکہ وہ انتظامیہ ہے جس نے قانونی ذمہ داریوں کو مسلسل نظرانداز کیا۔ قانون کی حکمرانی کا تقاضا ہے کہ لائسنس کے فوائد کے ساتھ اس سے جڑی ذمہ داریوں کو بھی پورا کیا جائے،چینل اب بھی کراس میڈیا اونر شپ قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
چینل کی بندش کو اچانک اقدام قرار دینا حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اگر لائسنس قانونی تقاضے پورے کرکے حاصل کیا گیا تھا تو سالانہ فیس، واجبات اور تجدیدی شرائط پر عملدرآمد بھی انتظامیہ کی ذمہ داری تھی،چینل ایک دہائی تک عدالتی ریلیف کے تحت نشریات جاری رکھتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ 68 لاکھ روپے کے بقایا جات کیوں ادا نہ کیے گئے اور مختلف واجبات و تجدیدی فیسوں کی مد میں رقم 6 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد کیسے پہنچ گئی،ملازمین کا روزگار متاثر ہونا افسوسناک ہے، لیکن اس کا ذمہ دار ریگولیٹر نہیں بلکہ وہ انتظامیہ ہے جس نے قانونی ذمہ داریوں کو مسلسل نظرانداز کیا۔ قانون کی حکمرانی کا تقاضا ہے کہ لائسنس کے فوائد کے ساتھ اس سے جڑی ذمہ داریوں کو بھی پورا کیا جائے،چینل اب بھی کراس میڈیا اونر شپ قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
It is not the loss of @dawn_com instead of us the #Pakistanis, owners & organisations being crushed to 0 are adding to suffering of us the journalists,individuals who lose their jobs & our children suffer for food & future @GovtofPakistan@OfficialDGISPR, review your policies plz