Girl is crying her 10 year old brother has been arrested by the Zionists in occupied Palestine.
the only place in the world where children are systematically detained
An American woman in tears:
"How do you sleep when Gaza's children are starving? I'm just a mother from Nevada—how can I help stop this suffering? Thousands are dying of hunger and babies have no milk, while we live normally!"
No this isn’t ISIS it’s their buddies the IOF.
They kidnapped a farmer and blindfolded him for trying to protect his land.
They blocked the road and then shot him for absolutely no fucking reason.
Standard day of suffering for Palestinians 💔
Posso farvi una richiesta? Per favore, non smettete di parlare della Palestina. Lasciate un punto per influenzare l'algoritmo. 💔🇵🇸 Mi seguireste per sostenere?
ڈئیر سر والو۔۔یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی۔۔کچھ ممیانا چاہ رہی ہے سالی
!
میں پُر امید ہوں کہ آپ خیریت سے ہی ہوں گے۔
جان کی امان پاوں تو کچھ عرض کروں،
سر، پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سیسلین مافیا ہے، اس سے نظام نہیں چل سکتا اور اس خراب نظام کو صرف عمران خان ہی ٹھیک کرے گا، کیونکہ وہ بہت زیادہ قابل ہے۔
پھر آپ ہی نے بتایا کہ عمران خان نا اہل ہے، اس سے نہیں چل رہا، وہ رہا تو نظام ڈیفالٹ کر جائے گا۔ پھر ہمیں بتایا گیا کہ یہی سیسلین مافیا یعنی کہ نواز شریف ہی تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ پھر انہیں مسلط کرنے کے بعد دوبارہ آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔ سر کب تک یہ تجربات چلیں گے، ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ملک بھارت کہیں آ گے نکل گیا۔ اور ہم سے ہی آزاد ہونے والا بنگلہ دیش بھی ہم سے بہتر حالت میں ہے۔
سر، اگر میری بات بری نا لگے تو ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے فالٹ کوئی آپ میں ہی ہو۔
بہت سی دعائیں، اللہ آپ کو اور آپ کے کاروباری اداروں کو دن چوگنی رات چھگنی ترقی عطا فرمائے،
آج مکہ مکرمہ میں جس معاہدے پہ دستخط ہوے، اس کے دراصل چار فریق ہیں۔ تین نظر آرہے ہیں اور چوتھا جو نظر نہیں آرہا اس کا نام چین ہے۔
یہ معاہدہ ایشیا کے نئے دفاعی ڈھانچہ کی بنیاد بنے گا۔ مودی جس نے آپریشن سندھور اور پھر انڈس واٹر ٹریٹی معطل کرکے افغانستان کے راستے پاکستان پہ حملہ آور ہونے کی حماقت کی اس کے لئے یہ معاہدہ ڈراونا خواب بن جاے گا۔ ان شاءاللہ