مزدوری کرتا ہوں اور 800 روپیہ دہاڑی ملتی ہے۔ اتنے پیسے میں کیا کریں گے۔ کیا کھائیں، علاج کہاں سے کرائیں، گھر میں جوان بیٹی ہے، اس کی شادی کیسے کروں۔ بچے پانی کے ساتھ کھانا کھا کر جاتے ہیں۔ میں کہاں جاؤں۔ اب گزارا نہیں ہوتا۔ ایک غریب کی سسکیوں بھری فریاد۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے.
وزیرِ اعظم چین میں صدر شی جنپنگ اور پریمئر لی-کیچیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے. اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کی چینی سرمایہ کاروں اور پاکستانی تاجروں سے بھی ملاقات ہوگی.
@CMShehbaz