اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اوراس کے تمام معاملات پر تہماری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔
(سید ابوالاعلیٰ مودویؒ، اسلامی ریاست)
Alkhidmat is empowering the next generation through learning and service.
As part of the #SummerInternshipProgram2026, interns in #Lahore participated in Exposure Visit Week, gaining firsthand experience of Alkhidmat's humanitarian projects and community initiatives.
پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنا براہِ راست عوام دشمنی ہے۔ 20 سال کی حکومت کے بعد بھی اگر ریلیف نہیں دے سکتے تو استعفیٰ دے کر کرسی چھوڑ دیں
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
فل فور پیٹرول 225 روپے لیٹر تک سستا کرو
وگرنہ
تمہاری حکومت کا پہہ جام کر دیں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے!
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک آواز بنیں۔
آئیں X پر #پیٹرول_سستا_کرو ٹرینڈ کریں
حکومت تک ہماری آواز پہنچانی ہے!
Hafiz Naeem
TOGETHER, LET'S MAKE OUR VOICE HEARD!
امیر جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر آج ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں اور پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
مہنگا پٹرول عوام کے لیے روزگار میں مشکلات کا اضافہ کر رہا ہے
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے!
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک آواز بنیں۔
آئیں X پر #پیٹرول_سستا_کرو ٹرینڈ کریں
RAISE YOUR VOICE | TWEET | SHARE
Hafiz Naeem
TOGETHER, LET'S MAKE OUR VOICE HEARD!