مجھے محبتوں سے کچھ ملا نہیں مجھے تم بی کوئی گلہ نہیں
میری زندگی ہے ایک ایسا الجھا سوال🌚
جو آج تک کسی سے سلجھا نہیں
میری ذات سے ہو گی کسی کو🌚
تکلیف یہ میں نے کبھی سوچا نہیں 😶
💐اَسَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه💐
عید مبارک! 🌙✨
🫀🌹دعا ہے کہ یہ مبارک موقع آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔ آپ کو خوشیوں، محبتوں اور بے شمار نعمتوں سے بھری عید مبارک ہو۔ 🫀🪷🤲
آمین۔۔۔۔۔🤲🫀