نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
وہی پرانا طریقہ واردات
وہی قتل عام والا جھوٹ
وہی حکومت کی وضاحتیں اور مدافعتیں
وہی ترقی کے باوجود مختلف عہدوں پر قابض افسروں کے اثاثے
وہی سوشل میڈیائی لاگرتھم
وہی ان یوتھڑوں کے مقابلے کے نام پر فارم ہاوسز
وہی بہانے کہ "ان کا سوشل میڈیا پر قبضہ ہے"
وہی اربوں روپے کا مزید مطالبہ
وہی پرانا تماشہ
چاچو اور حافظ صاحب مل کے جو عزت کماتے ہیں
یہ نیچے سارے مل کر اسے ٹھکانے لگاتے ہیں
جو ان نالائقوں کی نشاندہی کرے
اسے محفل سے باہر بھگاتے ہیں
ساری توانائیاں اس پر لگی ہوئی ہیں
صبح بخیر زندگی
تاریخ کا سب سے ناکام ترین وزیرداخلہ محسن نقوی ہے
اس کا خمیازہ ہم محب وطن پاکستانیوں کو اگلی سات نسل یوتھیوں چوتیوں کا سامنا کرنے کی صورت میں بھگتنا پڑے گا
ملک کا سارا نظام درہم برہم ہو چکا ہے ہر صوبے میں جرائم کا ڈھیر لگ چکا ہے بلوچستان سے وزیرستان اور اب آزاد کشمیر بھی
J-35 جدید طیارے لینے کے لیے پوری قوم پرجوش اور خوش ہے لیکن جب ان جہازوں اور پورے سیٹ اپ کے پیسے دینے ہیں تو سواۓ پنجاب کے ۵۷۰ ارب روپے کے ابھی تک کسی نے اپنے بجٹ سے حصہ وفاق کو دینے کا اعلان نہیں کیا
خیر اب خبریں آ رہیں کہ خیبرپختونخوا بھی ۲۵۳ ارب روپے وفاق کو دے گا
باقی رہ گۓ بلوچستان اور سندھ جن کے خزانے کی چابیاں زرداری کے پاس ہیں۔ بلوچستان تو مسئلہ نہیں وہاں سرفراز بگٹی زرداری سے زیادہ حافظ صاحب کا وفادار ہے وہاں سے پیسے آ جائیں گے ۔ دیکھتے ہیں گلگت بلتستان دینے کے بدلے زرداری کی جیب سے کیا نکلواتی اسٹیبلشمنٹ
بہت ذمہ داری سے لکھ رھا ھوں کہ مسلم لیگ نواز کے پاس 8 نشستیں ھیں،پیپلزپارٹی کے پاس 9،آزار امیدوار مسلم لیگ نواز کی طرف یہ پیغام بھی بھیج رھی ھے کہ آپ ھمیں ساتھ مل کر حکومت بنائیں لیکن نا ھی الیکشن سے قبل اور نا ھی اب وفاق کی طرف جی بی کے امیدواروں کو سپورٹ کی جارھی ھے۔اتنے شریف نا بنیں کہ 2013 میں کے پی حکومت پی ٹی آئی کو دینے والے خمیازے بھگتنے پڑیں۔
چاچو جانی الیکشن میں سفارتی کامیابیوں والا بیانیہ کوئ نہیں خریدتا
الیکشن میں صرف اور صرف سستی بجلی سستا پیٹرول سستا آٹا سستی تعلیم سستی صحت سستا آسان اور بروقت انصاف والا بیانیہ خریدتے ہیں عوام
روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے
اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں. روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے
گلگت میں پیپلزپارٹی دس اور مسلم لیگ ن آٹھ کے نمبرز پر کھڑی ہے مسلم لیگ ن کو گلگت انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ہے ۔ خواجہ سعد رفیق
PPP نے بے تماشا پیسہ اُڑایا ہے انہیں اخراجات کی کمی نہیں تھی ۔ خواجہ سعد رفیق
ہُن لگی سمجھ بجٹ تے BISP دا پیسہ کتھے لگدا اے ؟
اب عوام کوسمجھ آگئی ہوگی نوازشریف کووزیراعظم کیوں نھیں بنایاگیا
کیونکہ نہ وہYES SIRکہتاھےنہ کوئی فیصلہ عوام کیخلاف کرتاھےنہ اشرافیہ بیوروکریسی اسٹیبلشمنٹ کونوازکرعوام کی جیب پرڈاکہ ڈالتاھے
جہاں کھڑاہوجائےوہاں سےپاؤں نہیں اٹھاتاخواہ حکومت جائےجلاوطن کیا جائےیا پانامہ سےاقامہ نکلے
نواز شریف جیسے بڑے لیڈر کو گلگت کمپین پر لے جانے والے اب جواب دیں کیا بلاول نواز شریف سے زیادہ مقبول ہیں ؟
پنجاب کی ترقی کا ماڈل الیکشن کا سلوگن بنانے والے اب جواب دیں کیا سندھ کا ترقی کا ماڈل جیت گیا ؟
سوشل میڈیا کمپین راتب خوروں کے حوالے کرنے کے یہی نتائج نکلتے ہیں اب راتب خور کہہ رہے کہ نون نے قربانی دے دی تو جناب قربانی ہی دینی تھی تو کمپین بھی ویسی ڈیزائن کرتے تاکہ یہ بہانہ تو رہتا کہ ہم نے اسے سیریس ہی نہی لیا
مسلم لیگ(ن) کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عام آدمی کو نہ بین الاقوامی سیاست سے دلچسپی ہے، نہ پیچیدہ معاشی اصطلاحات سے، اور نہ ہی تشہیری مہمات سے۔ اس کے مسائل سادہ ہیں؛ مہنگائی، بجلی و گیس کے بل، روزگار، تعلیم، صحت اور امن و امان۔
حکومت آسمان سے تارے بھی توڑ لائے، مگر اگر یہ بنیادی مسائل حل نہ کئے تو عوامی پذیرائی حاصل نہی ہو گی۔
بہت بہت مبارک ہو
مسلم لیگ ن کو دفن کرنے میں وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر خزانہ اورنگزیب ، وزیر پٹرولیم ملک اور وزیر توانائی اویس لغاری گلگت بلتستان میں کامیاب ہو گئے ہیں✌
بلوچستان میں وزیراعلی پیپلزپارٹی کا ہے وہاں کے حالات سامنے ہیں
سندھ کا وزیراعلی پیپلزپارٹی کا ہے حالات سامنے ہیں
کشمیر میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کا ہے حالات سامنے ہیں
گلگت میں 9 سیٹیں پیپلزپارٹی جیتی ہے
پانچ ن لیگ جیتی “ دو آزاد ن لیگی بیک “ تین اور آزاد ہیں
سودے بازی ہو چکی ہے تو ٹھیک وگرنہ ن آزاد کو شامل کرے اور اپنا وزیراعظم بنائے
بجٹ پاس کروانے کے لیے بلیک میلنگ “ آئینی ترمیم کے لیے بلیک میلنگ “ آئینی عہدے بھی ان کے پاس
لیکن بھینچود کارکردگی کا سوال صرف ن لیگ سے
آج تک میڈیا کو باقی صوبوں کی کارکردگی پر سوال کرتے دیکھا ہے ؟
پیپلزپارٹی بھی گلگت چلا کر دیکھ لے عوام کو پتہ چلنا چائیے کام کرنا کیا ہوتا ہے
جس پارٹی کے پاس نہ وزارت داخلہ اپنا نہ وزیر خزانہ اپنا نہ وزیر پانی و بجلی اپنا وہ نون لیگ سمجھتی ھے کہ وہ اقتدار میں ھے ارے اقتدار میں تو وہ ہیں جنکے ساتھ تم بات کرکے اقتدار میں آۓ تھے تم صرف کٹھ پتلی ھو انکے اشاروں پر مزید ناچو اور کرو عوام کے ارمانوں کا خون اسی بجٹ میں
میرے خیال سے نون لیگ کو جو کل گلگت بلتستان میں عبرت ناک شکست ھوئی بہت اچھا ھوا اس شکست کے بعد شاید نون لیگ کو احساس ھو کہ ملک بھر کی عوام ان کی طرز حکمرانی سے کتنی ناخوش اور ناراض ھے پٹواری واقعی سمجھدار اور باشعور ووٹر ھے جو اپنی پارٹی کی غلامی نہیں کرتا بلکہ ٹھوک دیتا ھے ٹھوک💪